تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ugly" کے متعقلہ نتائج
ugly کے لیے اردو الفاظ
ugly کے اردو معانی
- بھدا
- کریہہ المنظر یا وضع قطع سے ناخوش کرنے والا
- احساس جمال کو ناگوار
- مکروه شکل
- ناپسندیده، ناخوش گوار یا قابل اعتراض
- اخلاقاً گھناؤنا
- سفلہ
- کمینہ
- شرمناک یا باعث بدنامی
- تکلیف دہ
- خطرے یا ضرر کے آثار
- کریہہ
- بد شکل
- بدنما
- عیب دار
- بھونڈا
- بدصورت
- بدقواره
- بدهیئت
- بد رنگ
- بد قطع
- کریہہ المنظر
- ناگوار
- قابل نفرت
- خطرناک
- گنده
- بُرا
- (بول چال) بدطینت، جھگڑالو، بدخو یا برا
- خراب یا ابتر یا گندہ
ugly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भद्दा
- करीह-उल-मंज़र या वज़ा क़ता से नाख़ुश करने वाला
- एहसास जमाल को नागवार
- मकरोए शक्ल
- नापसंद यदे, नाख़ुशगवार या क़ाबिल एतराज़
- अख़लाक़न घिनावना
- सुफ़्ला
- कमीना
- शर्मनाक या बाइस बदनामी
- तकलीफ़देह
- ख़तरे या ज़रर के आसार
- करीहा
- बदशकल
- बदनुमा
- ऐबदार
- भोंडा
- बदसूरत
- बिदकवा रे
- बदेईइत
- बदरंग
- बदक़ता
- करीह-उल-मंज़र
- नागवार
- काबिल-ए-नफ़रत
- ख़तरनाक
- गंदे
- बुरा
- (बोल चाल) बदतीनत, झगड़ालू, बदख़ू या बुरा
- ख़राब या अबतर या गंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ugly)
ugly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔