تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا" کے متعقلہ نتائج

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

دانتوں میں ہونٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

express astonishment

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا کے معانیدیکھیے

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

u.ngliyaa.n daa.nto.n me.n dabaanaaउँगलियाँ दाँतों में दबाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا کے اردو معانی

  • دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

Urdu meaning of u.ngliyaa.n daa.nto.n me.n dabaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nto.n tale unglii dabaanaa, taassuf aur hairat ka izhaar karnaa

उँगलियाँ दाँतों में दबाना के हिंदी अर्थ

  • दाँतों के नीचे उँगली दबाना, खेद एवं आश्चर्य प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

دانتوں میں ہونٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

express astonishment

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone