تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aft" کے متعقلہ نتائج
aft کے لیے اردو الفاظ
aft کے اردو معانی
صفت
- (جہاز رانی) دنبالہ جہاز یا ہوائی جہاز کی عقبی سمت یا اس پر یا اس کے قریب کے محل وقوع کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا لفظ
- پیچھا
- دنبالہ
aft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (जहाज़ रानी) दुंबाला जहाज़ या हवाई जहाज़ को 'अक़्बी सम्त या उस पर या उस के क़रीब के महल्ल-ए-वुक़ू' को ज़ाहिर करने के लिए इस्ते'माल किया जाने वाला लफ़्ज़
- पीछा
- दुंबाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَفْتِیمُون
(نباتیات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے موٹے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور وہ جس درخت پر پھیل جاتی ہے اس کی کل شاخوں کو چھپا لیتی اور خشک کر دیتی ہے، اکاس بیل ، گھاس بیل (دوا میں مستعمل)
آفْتاب
ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید
آفتاب بیں
ایک قسم کی دوربیں جس سے آفتاب کا مشاہدہ کرتے ہیں، اس میں دھندلے آئینوں سے انعکاس نور بہت کم کر دیا جاتا ہے
آفْتاوا
آفتابہ، ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلاے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا
آفْتَہ بیگی
اکبری عہد کا ایک عہدہ دار جو تمام جانوروں کے حالات سے واقفیت رکھتا اور اُن کی دیکھ بھال و (اور) علاج وغیرہ میں دیگر ملازمین کی رہنمائی کرتا تھا. (اس عہدے پر کوئی نامی امیر مقرر کی جاتا تھا)
آفْتابہ
ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا
آفْتاب گِیری
بادشاہوں کے جلوس میں چتر (چھتری) کے علاوہ چاندی سونے کا ایک دائرہ یا پان کی شکل کا مثلث جو ایک ڈانڈ پر نصب ہوتا تھا، (چتر سر پر سایہ ڈالتا اور یہ پہلو سے آنے والی دھوپ کی روک کرتا تھا)
آفْتاب قَیامَت
آفتاب حشر، سورج جو قیامت کے دن نکلے گا ( کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aft)
aft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔