تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eft" کے متعقلہ نتائج
eft کے لیے اردو الفاظ
eft کے اردو معانی
اسم
- آبی چھپکلی۔.
eft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आबी छिपकली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آفْتاب
ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید
اِفْتِقاد
अनुकंपा करना, मेहरबानी करना, अनुपस्थित करना, खो देना, खोजना, तलाश करना, खोई हुई वस्तु को ढूंढ़ना, अन्वेषण।।
آفْتاب پَر تُھوکو اَپْنے ہی مُنھ پَر پَڑے
اعلیٰ پر كسی قسم كا حملہ كرنے سے ادنیٰ ہی كی ذلت ہوتی ہے، پاک دامن كو رسوا كرنے والا خود ہی ذلیل ہوتا ہے
اِفْتِتاحی تَقْرِیب
کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب
آفْتاوا
آفتابہ، ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلاے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا
اِفْتِراض
(لفظاً) فرض ، فرض ہونا ، جیشے : افتراض طاعت ، (مراداً) لشکر کی تنخواہ ، فوج کا تنخواہ لینا.
آفتاب بیں
ایک قسم کی دوربیں جس سے آفتاب کا مشاہدہ کرتے ہیں، اس میں دھندلے آئینوں سے انعکاس نور بہت کم کر دیا جاتا ہے
آفْتاب سَوا نِیزے پَر آنا
قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eft)
eft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔