تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتَہ بیگی" کے متعقلہ نتائج

آفْتَہ بیگی

اکبری عہد کا ایک عہدہ دار جو تمام جانوروں کے حالات سے واقفیت رکھتا اور اُن کی دیکھ بھال و (اور) علاج وغیرہ میں دیگر ملازمین کی رہنمائی کرتا تھا. (اس عہدے پر کوئی نامی امیر مقرر کی جاتا تھا)

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

ہَتھ بیڑی

لوہے کا کڑا یا زنجیر جو مجرم کے ہاتھوں میں ڈالتے ہیں، دست بند، ہتھکڑی

ہاتھ بیچا ہے ، ذات نَہِیں بیچی ہے

(خدمت گاروں کا مقولہ) نوکری کی ہے لیکن بے عزتی برداشت نہیں کریں گے ، کام کریں گے مگر گالی نہیں کھائیں گے ۔

ہاتھ بیچے ہیں، کچھ ذات نہیں بیچی

نوکری کی ہے مگر گالی گلوچ نہیں کھائینگے

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی یہ تینوں کی ایک بات

ہاتھ بیچا ہے ذات نَہیں بیچی

though a servant, I shall not be abused

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی

۔ یہ مقولہ خدمت گاروں کا ہے ۔یعنی تمہاری خدمت اورنوکری بجالائیں گے۔مگر بُرا بھلا اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے؎

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

تَلْوَریا وُہی بَھلا جو رَن میں ہاتْھ دِکھائے، بَیری کے ٹُکْڑے کَرے اَور آپ تُرَت بَچْ جائے

تلوریا وہ ہے جو لڑائی میں دشمن کو قتل کرے اور خو د بچ جائے

ہاتھ نَہ مُٹّھی، بِیوی ہَڑبَڑا کے اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی ہلبلاتی اٹھی .

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِیوی پَھڑپَھڑا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی بیوی ہڑبڑا کے اٹھی .

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتَہ بیگی کے معانیدیکھیے

آفْتَہ بیگی

aafta-begii•आफ़्ता-बेगी

  • Roman
  • Urdu

آفْتَہ بیگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکبری عہد کا ایک عہدہ دار جو تمام جانوروں کے حالات سے واقفیت رکھتا اور اُن کی دیکھ بھال و (اور) علاج وغیرہ میں دیگر ملازمین کی رہنمائی کرتا تھا. (اس عہدے پر کوئی نامی امیر مقرر کی جاتا تھا)

Urdu meaning of aafta-begii

  • Roman
  • Urdu

  • akbarii ahd ka ek ohdaadaar jo tamaam jaanavro.n ke haalaat se vaaqfiiyat rakhtaa aur un kii dekh bhaal-o-(aur) i.ilaaj vaGaira me.n diigar mulaazmiin kii rahnumaa.ii kartaa tha. (is ohde par ko.ii naamii amiir muqarrar kii jaataa tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتَہ بیگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتَہ بیگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone