تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"afterglow" کے متعقلہ نتائج

afterglow

پس تاب

afterglow کے لیے اردو الفاظ

afterglow

ˈɑːf.tə.ɡləʊ

afterglow کے اردو معانی

اسم

  • شفق
  • پس تاب
  • غروب کے وقت آفتاب کی سرخ روشنی
  • ایک چوڑی بلند اور تاباں سی شعاعی محراب، جو مغربی ممالک میں کبھی کبھار بلند ترین بادلوں پر گہرے ہوتے دھندلکے میں نظر آتی ہے اور جس کے باعث وہ خاکی ذرات ہوتے ہیں جو بالائی فضا میں معلق رہتے ہیں
  • تابش ثانی، جیسا کہ گرم کی گئی دھات میں پوری طرح دہکنے سے پہلے دکھائی دیتی ہے
  • سابقہ تجربات کی سہانی یاد
  • سرگزشت کی سہانی یاد
  • فاسفوری تابش

afterglow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शफ़क़
  • पस-ताब
  • ग़ुरूब के वक़्त आफ़ताब की सुर्ख़ राैशनी
  • एक चौड़ी बलंद और ताबाँ सी शु'आई मेहराब, जो मग़रिबी ममालिक में कभी कभार बलंद तरीन बादलों पर गहरे होते धुँदलके में नज़र आती है और जिस के बाइस वो ख़ाकी जर्रात होते हैं जो बालाई फ़िज़ा में मु'अल्लक़ रहते हैं
  • ताबिश सानी, जैसा कि गर्म की गई धात में पूरी तरह दहकने से पहले दिखाई देती है
  • साबिक़ा तजरिबात की सुहानी याद
  • सरगुज़श्त की सुहानी याद
  • फ़ास्फ़ोरी-ताबिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

afterglow

پس تاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (afterglow)

نام

ای-میل

تبصرہ

afterglow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone