تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْطَح" کے متعقلہ نتائج

اَفْطَح

چوڑے سر والا

اِفْتِحاص

دریافت کرنا، جستجو کرنا

اَفْسَح

زیادہ وسیع

اَفْصَح

بہت زیادہ یا سب سے زیادہ فصیح، جس کے کلام میں حد درجہ فصاحت ہو

اَفْلَح

جس کے ہونٹ پھٹ جائیں

اَبْطَح

(لفظاً) پانی کی کشادہ گزرگاہ جس میں ریت اور چھوٹی کنکریاں ہوں، فراخ و ہموار زمین

اَفْطَس

چپٹی ناک والا

اَفْضَح

بہت ہی بے آبرو، بڑا رسوا، بدنام

اَسْطَع

बहुत ऊँचा, लंबी गरदनवाला।

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْرَع

جس کے سر کے بال بہت اور خوبصورت ہوں

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اَبْدَح

علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی ، بادی ، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے ، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک) ، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو) ، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے ، یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .

اَبْطَحی

(لفظاً) بطحا (مکۂ معظمہ) کا رہنے والا ، (مراداً) آنحضرت صلعم .

اَفْقَہ

سب سے زیادہ فقیہ، دوسرے کے مقابل زیادہ علم فقہ جاننے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْطَح کے معانیدیکھیے

اَفْطَح

aftah•अफ़तह

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَفْطَح کے اردو معانی

صفت

  • چوڑے سر والا

Urdu meaning of aftah

  • Roman
  • Urdu

  • chau.De sar vaala

अफ़तह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौड़े सर वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْطَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْطَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone