تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑیکا" کے متعقلہ نتائج

اَڑیکا

(بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

ہُڑکا

(نجاری) چٹخنی، جو خود بخود بند ہو جائے، خودکار کھٹکا

ایڑْکا

تندرست بکرا یا مین٘ڈھا جو لڑائی کے لیے تیار کیا جائے.

اُڑیک

(گاڑی بانی) بیل گاڑی یا جھگڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھال کی آڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، جھوک ، جھونک.

اُڑیکْھ

رک : اڑیک.

اُڑِیا

of or relating to Odisha, India

اَڑْیا

گرفتار مصیبت، مبتلائے بلا

ایکا

اتحاد، اتفاق، اختلاف یا نزاع کی ضد

اَرِیْکَہ

تخت ، (سجی ہوئی) مسند .

عریکہ

اونٹ کا کوہان

ہَڑّیِلا

رک : ہڈیلا ، ہڈی دار

اَیکَہ

گھنے درختوں کا جھنڈ.

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑیکا کے معانیدیکھیے

اَڑیکا

a.Dekaa•अड़ेका

وزن : 122

موضوعات: جنگلات بنائی

  • Roman
  • Urdu

اَڑیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

Urdu meaning of a.Dekaa

  • Roman
  • Urdu

  • (banaa.ii) darii ke taane kii billii ko khiinche rakhne vaale rassii ke band ko albeT dene vaala chobii DanDaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone