تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلِّن" کے متعقلہ نتائج

جَھلِّن

(بُنائی) بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے بیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھے والی بَلَّی جو بطور گھوڑی لگائی جاتی ہے .

جالَن

رک : جالنا .

جالَن ہارا

جَلانے والا .

جُھلْنا

جْھولنا

جَھلْنا

پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا ہلانا، پنکھا کرنا

جَھلْنی

رک : جھان٘جھ .

جِھلْنا

جھیلا جانا، سہا جانا، برداشت ہونا، جھیلنا کا لازم

جالْنا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جالِنی

مکڑی کی سولہ قسموں میں سے ایک وسم جس کے کاٹنے سے بدن بھاری اور سخت ہو جاتا ہے اور تالو سوکھ جاتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا اور کاٹنے کے مقام پر مستطیل خط پیدا ہو جاتے ہیں اور وہاں کا گوشت پھٹ جاتا ہے اور دمہ ہو جاتا ہے، اس کا زہر لا دوا ہے

جُھلَنْیاں

بُندے کی قسم سے کان کی کو کا بہت پھیلاؤ دار تیار کیا ہوا پرانی وضع کا زیور جو چار چھ انچ تک لمبا اور اُسی مناسبت سے چوڑا ہوتا ہے ، کناورں پر مختلف وضع کی سہیلیاں بطور آویزے لگائی جاتی ہیں ، سادہ اورجڑاؤ دونوں قسم کا بنایا جاتا ہے ، جھولن ، لٹکن .

جَھلْنے ہارا

جھلنے والا ؛ جلنے والا .

جِھلَنگ

رک : جِھَلنْگا (الف) معنی ۲ .

جِھلَنگا

(کنایۃً) لاغر ، کمزور ، ڈھیلا ڈھالا.

جِھلَنگا نِکالْنا

رک : بھر کس نکالنا .

جَلَن

سوزش، تپش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلِّن کے معانیدیکھیے

جَھلِّن

jhallin•झल्लिन

وزن : 22

موضوعات: بنائی

  • Roman
  • Urdu

جَھلِّن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بُنائی) بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے بیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھے والی بَلَّی جو بطور گھوڑی لگائی جاتی ہے .

Urdu meaning of jhallin

  • Roman
  • Urdu

  • (bunaa.ii) ba.De paaT kii darii ke taane ke beTe yaanii daramyaanii jhuul sahaare rakhe vaalii balle jo bataur gho.Dii lagaa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone