زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’درخت‘‘ سے متعلق الفاظ

’’درخت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

آنولا

 

اَشْوَتا

مقدس انجیر کا درخت

اَنکول

ایک خار دار درخت جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے، پہاڑی علاقے میں ہونے والا ایک پیڑ جس کے پتے شریفہ کے پیڑ کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور پھل بیر کے برابر اور کالے ہوتے ہیں

بَن کَٹی

جنگل کاٹ کر اسے آباد کرنے اور کاشت یا رہنے کے قابل بنانے کا حق

بَکائِن

ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں، اس پیڑ کا پھل جس کا مزہ بکٹا ہوتا ہے

بَکاین

نیم کی نسل کا ایک پیڑ

بھوج پَتْر

کھانا کھانے کا پتوں کا نیز دھات کا بنا ہوا تھالی نما ظرف

بِیجِیسَر

سال کا درخت

پُتّْر جِیو

پترن جیو نامی درخت جس کے پھل سے گلے کا ہار بنایا جاتا ہے اور جب بچوں کو پہنایا جائے تو ان کو تندرست رکھتا ہے

پوتِک

ایک پھلی دار پیڑ جس کے بیج گول ہوتے ہیں اور بچے اس سے گولی کھیلتے ہیں

پِیا بانسا

خاردار بانسا، ایک قسم کا درخت جس کے پھولوں میں مٹھاس ہوتی ہے اور اس کی لکڑی کے کوئلوں کی بارود بنتی ہے نیز اس کی ایک قسم سے سرخ رنگ نکالا جاتا ہے

تَخْتَہ

وہ لکڑی کی تپائی جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تیندُو

تیندو کا لعاب دار پھل جس کا استعمال رنگائی میں ہوتا ہے

جَمْبِیر

ایک اور درخت جس کے پتے تلسی کی طرح ہوتے ہیں

جنڈ

ایک درخت جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے جو سانگر کہلاتا ہے، اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں

چَنار

ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ یعنی پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر تشبیہ دیا کرتے ہیں (اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے)، یہ زیادہ ترکشمیر میں ہوتا ہے

دَرَخْت

پیڑ، جھاڑ، شجر

دُلْب

چنار کا درخت

ساگون

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کرسی بنانے نیز جہازسازی میں استعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سِدْرَۂ طُوبٰی

وہ درختِ سدرہ جو آسمانوں پر ہے اور حضرت جبرئیل کی جائے رہائش، جس سے آگے وہ نہیں جاسکتے، کہتے ہیں کہ شب معراج پیغمبر محمد اس سے آگے گئے تھے

سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ

اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا

گُڑھل

گڑہل، ایک درخت

لَکَڑ

بیوقوف

مُوشِک

ایک درخت کا نام

ناگ چَمپا

بستانی چنپا کی تین قسموں میں سے ایک قسم، جس کا درخت دوسرے دونوں قسم کے درختوں سے بڑا اور موٹا ہوتاہے، پتے چوڑے اور چھوٹے اور پھول لمبا اور رنگ زرد ہوتا ہے

نَخلہ

درویشوں کا عصا، جس کے سہارے چلتے ہیں، نیز جوتے

نِمب

نیم کا درخت

نِمب تَرُو

ڈھول، ڈھاک (یہ جنت کے درختوں میں سے ایک درخت خیال کیا جاتا ہے)

نَمیرُو

ایک درخت کا نام نیز اس کا پھول، ردراکش کا پیڑ

وِشٹَر

بستر

کَچْنار

ایک درخت اور اُس کے شگوفہ کا نام

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone