تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنار" کے متعقلہ نتائج

چَنار

ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنار کے معانیدیکھیے

چَنار

chanaarचनार

نیز : چِنار

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: درخت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَنار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ یعنی پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر تشبیہ دیا کرتے ہیں (اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے)، یہ زیادہ ترکشمیر میں ہوتا ہے
  • ہاتھ یا پانو میں مہندی لگانے کا طریقہ جس میں عورتیں ایک دائرہ سا بنا کر اس کے ارد گرد بُندکیاں بناتی ہیں

Urdu meaning of chanaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek ba.Daa daraKht is ke patte insaanii haath se mushaabeh hote hai.n un ke sire kaTvaa.n aur patjha.D se pahle surKh ho jaate hai.n maashuuq ke panje ko is se shoaraa aksar nashbiih diyaa karte hai.n ( is ka phal gol Khaardaar hotaa hai khaane ke laayaq nahii.n hotaa us kii chhaal moTii hotii hai lakk.Dii andar se surKh aur jauhardaar hotii hai is kii umr bahut hotii hai logo.n ka Khyaal hai ki jab ye zyaadaa puraanaa hojaataa hai to is se aag nikaltii hai
  • haath ya paanv me.n mahandii lagaane ka tariiqa jis me.n aurte.n ek daayaraa saa banaa kar is ke irdagird band kayaa.n banaatii hai.n

English meaning of chanaar

Noun, Masculine

  • a tall, straight and quick growing tree with shiny leaves resembling human hands, the plane-tree, the poplar
  • a circle stained (by women) on the hand or foot with privet or ḥinna

चनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बहुत ऊँचा पेड़ जो उत्तर भारत, विशेषतः कश्मीर में बहुत अधिकता से होता है, इसके पत्ते पंजे के आकार के होते हैं और जाड़े में बिलकुल झड़ जाते है, इसकी लकड़ी पीलापन लिए सफेद रंग की और बहुत मजबूत होती है, यह बहुत देर में जलती है और मेज़ कुर्सीयाँ आदि बनाने के काम आती है
  • हाथ या पाँव में मेंहदी लगाने की शैली जिसमें औरतें एक घेरा सा बना कर उसके चारों ओर बुंदकियाँ बनाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنار

ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone