زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’شریعت‘‘ سے متعلق الفاظ
’’شریعت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
جَہالَتِ فاحِشَہ
لفظاََ کھلی ہوئی جہالت ، واضح ناواقفیت ، (شرعاََ) جنس کی عدم صراحت جیسے پردہ کہ غلام اور لون٘ڈی دونوں پر اس ما اطلاق ہوتا ہے اور دونوں کی جنس اور غرض و غالیت الگ الگ ہے.
حَجّ
(شریعت) ذوالحجہ کے ایام معین میں مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کی زیارت و طواف، وقوف عرفات اور دیگر مناسک ادا کرنا (حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے)
حُرْمَتِ رَضاع
(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .
حَقِ شُفْعَہ
(شریعت) ہمسائے کا اس کے گھر سے ملی ہوئی جائداد غیر منقولہ کے خریدنے کا استحقاق، پَڑوسی کا حَق، دُوسروں سے پَہلے خَرِيدنے کا حَق
دَہ دَر دَہ
(فقہ) حوض وغیرہ جس کی لمبائی اور چوڑائی اور گہرائی دس دس گز ہو، اس کا پانی (شرعی) مربع دس ہاتھ سے دس ہاتھ (دس گز مربع اور بالشت بھر گہرا پانی جو اہلِ اسلام کے یہاں پاک ہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔