تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُباہَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

عِیدِ مُباہَلَہ

24 ذی الحجہ کی خوشی کا دن، اس تاریخ کو حضرت رسول اکرمؐ بموجب حکم خداوندی، حضرت علی، جناب فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے ہمراہ لے کر نصاریٰ نجران سے مباہلہ کرنے تشریف لے گئے، ان پانچوں حضرات کو دیکھ کر نصرانیوں نے مباہلہ نہیں کیا اور جزیہ دینا قبول کیا، اس فتح کی خوشی میں شیعہ حضرات جشن مناتے ہیں، اسی واقعہ کی نسبت سے پنجتن پاک کی اصطلاح عام ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُباہَلَہ کے معانیدیکھیے

مُباہَلَہ

mubaahalaमुबाहला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: شریعت

اشتقاق: بَهَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُباہَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

Urdu meaning of mubaahala

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko laanat karnaa, ek duusre ke haq me.n baddu.a karnaa, (shariiyat) kisii mutnaazaa phiya masle ka faisla Khudaa par chho.Dte hu.e ye baddu.a karnaa ki jo fariiq jhuuTaa ho vo barbaad ho jaaye

English meaning of mubaahala

Noun, Masculine

  • mutual cursing, a ritual in which each opposing party says "the curse of Allah may be upon the ones of us who are wrongdoers"
  • mutual imprecation to prove truth of one's point

मुबाहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक-दूसरे को शाप देना, एक- दूसरे को कोसना ।

مُباہَلَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

عِیدِ مُباہَلَہ

24 ذی الحجہ کی خوشی کا دن، اس تاریخ کو حضرت رسول اکرمؐ بموجب حکم خداوندی، حضرت علی، جناب فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے ہمراہ لے کر نصاریٰ نجران سے مباہلہ کرنے تشریف لے گئے، ان پانچوں حضرات کو دیکھ کر نصرانیوں نے مباہلہ نہیں کیا اور جزیہ دینا قبول کیا، اس فتح کی خوشی میں شیعہ حضرات جشن مناتے ہیں، اسی واقعہ کی نسبت سے پنجتن پاک کی اصطلاح عام ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُباہَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُباہَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone