تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوس" کے متعقلہ نتائج

کوس

راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ

کُوس

۔(ف۔ واو معروف) مذکر۔ بڑا نقّارہ؎

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

کوس پَڑنا

آستینوں کے آگے جوڑ ڈالا جانا تاکہ طُول بڑھ جائے، کف لگنا.

کوسِ سَفَر

drum-beating to announce departure (of a caravan or army)

کوس کُھلْنا

کف کا بخیہ کھل جانا، آستین کا کف کھلنا

کوس ڈالْنا

رک : کوس چڑھانا

کوسوں کوس

بہت دور تک ، چوطرفہ ، ہرطرف.

کوسِ رَسْمی

راستے وغیرہ کے فاصلے کی رائج الوقت پیمائش ۴/ ۳-۱ کوس رسْمی کا ایک کوس بادشاہی ہوتا ہے.

کوس بجانا

نقارہ بجانا، اعلان کرنا

کوس چَڑھانا

آستینوں کے آگے جوڑ ڈال کے طول بڑھانا، کف لگانا آستینوں کا اوچھا پن دور کرنا.

کوسِ بادْشاہی

عہدِ مغلیہ میں حکومت کی مقرر کردہ راستے وغیرہ کی پیمائش جو کوسِ رسمی کے ۱/۴ ۱ کے برابر ہوتی تھی (کوس رسمی کے بالمقابل).

کوسِ مَنارَہ

سنگِ میل، فرسنگ کا نشان.

کوس پَہِیّہ

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوس کے معانیدیکھیے

کوس

kos•कोस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: پیمائش

  • Roman
  • Urdu

کوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ
  • وہ پتھر یا نشان، جو فاصلے کا اندازہ کرنے کے لئے لگائے جاتے ہیں، سنگ میل، سنگ نشان
  • کوسنا کا فعل امر اور حاصل مصدر، مرکّبات میں مستعمل
  • آستین کا جوڑ، آستین کا کف، کلائی بھر کا زائد کپڑا، جو کسی کمی کی وجہ سے یا خوبصورتی کے لئے آستین میں الگ سے سلواتے ہیں، آستین پر کٹی ہوئی پٹی

شعر

Urdu meaning of kos

  • Roman
  • Urdu

  • raaste kii ek had ma.iiXaan ka naam jis kii lambaa.ii baaaz ke nazdiik do mel ke baraabar aur baaaz ke nazdiik chaar hazaar ya tiin hazaar gaz hai, raanaj ul-vaqt gaz ke mutaabiq २/३_२३४६ gaz ka kos maana gayaa hai, (muKhtlif ilaaqo.n me.n muKhtlif paimaa.ish hotii hai), farsaKh ka tiisraa hissaa, kuroh
  • vo patthar ya nishaan, jo faasle ka andaaza karne ke li.e lagaa.e jaate hain, sang-e-miil, sang nishaan
  • kosnaa ka pheal amar aur haasil-e-masdar, murakkabaat me.n mustaamal
  • aastiin ka jo.D, aastiin ka kaf, kalaa.ii bhar ka zaa.id kap.Daa, jo kisii kamii kii vajah se ya Khuubsuurtii ke li.e aastiin me.n alag se silvaate hain, aastiin par kaTii hu.ii paTTii

English meaning of kos

Noun, Masculine

  • a measure of length equal to about two English miles (but varying in different parts of India), a league
  • a mile-stone

कोस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूरी मापने की प्राचीन भारतीय पद्धति का एक पैमाना
  • लगभग दो मील के बराबर की एक माप, दो किलोमीटर से कुछ अधिक की दूरी
  • वो पत्थर या निशान जो फ़ासले का अंदाज़ा करने के लिए लगाए जाते हैं
  • वह कपड़ा जो कि सुंदरता के लिए आस्तीन में अलग से सिल दिया जाता है, आस्तीन पर एक कट पट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone