تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ پَڑْنا

(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)

کَڑی آنکھ پَڑنا

قہر کی نظر پڑنا ، غصّے بھری نگاہ کا پڑنا.

آنکھ میں گُل پَڑْنا

آنکھ میں پھولا ہو جانا، پھلی پڑنا

آنکھ میں چوب پَڑْنا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے)

آنک پَڑنا

گھوڑے کے تھان وغیرہ پر نشان یا ہندسے کا کاڑھا یا لکھا جانا

آنکھ پَر پَرْدَہ پَڑنا

آن٘کھوں پر پردہ پڑنا، جو کثیرالاستعمال ہے، حرص کی وجہ سے سچ نہ دکھائی پڑنا، جہالت اور عصبیت کی وجہ سے حق نظر نہ آنا

آنکھ میں پڑنا

کوئی چیز آنکھ میں جانا

آنکھ نہ پڑنا

توجہ نہ ہونا، رغبت نہ ہونا

آنکھ جا پڑنا

اچانک نظر پڑ جانا

آنکھ کڑی پڑنا

غصہ یا دشمنی کی نظر پڑنا تیز نگاہ پڑنا

آنکھ للچائی ہوئی پڑنا

چاہت کی نظر پڑنا، پیار سے دیکھنا

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھ پانا

اشارہ ملنا، ایما یا مرضی معلوم ہونا

آنکھیں پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھ پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ پَڑْنا

aa.nkh pa.Dnaa•आँख पड़ना

محاورہ

موضوعات: عشق

  • Roman
  • Urdu

آنکھ پَڑْنا کے اردو معانی

  • (عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)
  • بے اختیاری وغیرہ میں یا بہک کر کسی طرف نظر کا اٹھنا

Urdu meaning of aa.nkh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ishaq-o-muhabbat, hasrat, raGbat, tavajjaa-o-ilatifaat, hasad-o-adaavat, pasandiidgii vaGaira se) dekhana (ittifaaqiiyaa ya bili.iraadaa
  • be.iKhatiyaarii vaGaira me.n ya bahak kar kisii taraf nazar ka uThnaa

आँख पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (इश्क़ एवं प्रेम, अभिलाषा, इच्छा, ध्यान एवं कृपा, जलन एवं शत्रुता, पसंदीदगी आदि से) देखना (संयोग या निश्चयपुर्वक)
  • विवश्ता आदि में या बहक कर किसी ओर नज़र का उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone