زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’ادب‘‘ سے متعلق الفاظ

’’ادب‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَدَب بَرائے اَدَب

(ادبیات) یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے

اَدَب بَرائے زِنْدَگی

(ابیات) یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ

اَفْسانْچَہ

(ادب جدید) چھوٹا افسانہ (افسانہ نمبر ۷)

بُخْتِ نُصَّر

(لفظاً) نُصّر نامی بت کا بیٹا (مراداً) (قدیم شہر) بابل کے انیسویں خاندان کا دوسرا بادشاہ جو ولادت کے بعد اس بت کے پاس پڑا ہوا ملا تھا اور یہ پتا نہ چل سکا کہ کس کا بیٹا ہے اور جس نے مصریوں کو ایشیا سے نکالا اور یروشلم کو جلایا تھا (ادبیات میں مستعمل)

بَہْزاد

(لفظاً) نیکو زادہ، (نراداً) شاہ اسماعیل صفوی کےعہد میں ایران کے ایک مشہور نقاش کے نام کا رہنے والا اور پیر سعید احمد تبریزی کا شاگرد تھا اور جس کا نام اور کام ادبیات میں تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

بِیر رَس

(سنسکرت اور ہندی ادب) نو رسوں میں سے ایک رس

پری

حسین عورت ، خوبصورت اور بنی ٹھنی عورت.

تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر

(ادب) کسی ادب پارے کی لفظی نقالی یا تبدیلی جو محض مزاح پیدا کرنے کے لیے ہو، محض ہنسی مذاق کو تحریک دینے کے لیے کسی مصنف کے عام انداز یا کسی جماعت کی خاص نہیج کی نقل

چَھپَّہ

(ادب و شعر) ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے ، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں .

دھورو

(ادبیات) دو ہے کا مخرج ، اصل .

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

شاعِرانَہ تَعَلّی

ادبیات: حقیقت سے بعید دعویٰ، شاعرانہ جواز، بڑائی كا دعویٰ، شاعرانہ بڑائی

طَنْز نِگار

(ادب) طنزیہ تحریریں لکھنے والا ، ظرافت نگار.

عَلامَتی اَفْسانَہ

(ادب) وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے

غَلَطُ الْعام

(ادب) وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہلِ علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو

فَنِ نَقْد

(ادبیات) تنقید کا فن .

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

مُؤَرَّد

ادب: کسی دوسری زبان سے بہ تغیر و تحریف اردو بنایا ہوا لفظ

مُتَغَزِّل

(ادب) غزل کہنے والا، غزل گو شاعر

مَجْمُوعَہ مُرَتَّب کَرنا

(ادب) شاعری کا دیوان یا کلیات جمع کرکے ترتیب دینا تاکہ چھاپا جا سکے ۔

مَرکَزی خَیال

(ادب) وہ خاص معنی، جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد کو مرکز قرار دیا جاتا ہے

مُسَجَّع

(ادب) وہ نثری عبارت، جس کے جملے ہم قافیہ ہوں، وہ عبارت یا مضمون، جس کے الفاظ آپس میں ہم قافیہ یا ہم وزن ہوں، اگر نثر میں قافیے فقرے کے درمیان اور فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ نثر مرصع ہے اور اگر صرف فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ کلام مسجع ہے، اگر نظم میں شعر کے درمیان ہوں تو وہ کلام مسمط ہے اور اگر صرف آخر میں ہوں تو اس کلام موزوں کو مقفّی یا مسجّع کہتے ہیں

مُناظَمَہ

ادب: شعری نشست جس میں شعراء (غزل کے بجائے) اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مَنظُومات

(ادب) نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مُہمَلِیات

(ادب) مزاح پیدا کرنے کا ایک طریقہ ، ادبی تحریر کا ایک انداز جس میں غیر منطقی یا بے سروپا باتوں کے ذریعے مزاح یا طنز پیدا کیا جاتا ہے انگریزی ادب میں اس کی مثال Limerick ہے ۔

نَثْرِ عارِی

ادب: سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر

نَثرِ مُرَجَّز

نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں

نَثر مُسَجَّع

(ادب) نثر کی ایک قسم، جس کے فقروں کے آخری الفاظ ہم قافیہ ہوتے ہیں، عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ میں قافیہ ہو

نَثر مُقَفّٰی

(ادب) نثر کی ایک قسم جو مر جز کے برعکس ہو یعنی قافیہ رکھتی ہو اور اس میں وزن نہ ہو ، قافیہ دار عبارت ، ایسی عبارت جس میں قافیے موجود ہوں ۔

نَظم

ترتیب، ربط و ضبط، تسلسل

نَعت

(ادب) وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نوکِ پَلک

ناک نقشے کی موزونیت، دلکش وضع

نِیاگان

(ادب) بزرگ، اجداد، پُرکھے، والدین

واقِعِیَّت پَسَند

سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا

وَحدَتِ تَاَثُّر

(ادب) وہ وحدت جو کسی ادب پارے میں قاری یا ناظر کے ذہن پر صرف ایک تاثر چھوڑے تاکہ اس میں شدت اور گہرائی ہو ، کسی ادبی تخلیق کا قلب و ذہن پر یکساں اثر (نیز رک : وحدت ، معنی نمبر ۳)۔

وَحدَتِ ثَلاثَہ

(ادب) ارسطو کے نظریہء فن کے مطابق ڈرامے کے پرتاثر ہونے کے لیے تین وحدتیں ضروری ہیں ، وحدت ِعمل ، وحدت ِزماں ، وحدت مکاں ۔

وَحدَتِ عَمَل

(ادب) کسی ڈرامے یا ادب پارے میں پلاٹ کا مکمل اور ایک ہونا اور اس میں کسی نمایاں ضمنی قصے کا شامل نہ ہونا ، ڈرامے میں ایک واقعے کو مکمل طور پر ایک ہی کیفیت (طربیہ یا المیہ) میں پیش کرنا ۔

وَحدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔

کَہانی کار

قصہ خواں، قصہ گو، کہانیاں وغیرہ لکھنے والا

کَیفْیَہ

ادب: شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

یَگانْگَت

یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone