زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’بیلداری‘‘ سے متعلق الفاظ

’’بیلداری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُکھانی

(بیلداری) پتھر کی روڑی یا کنکر اٹھانے اور سمیٹنے کا پنجے کی شکل کا پنج شاخہ ، ایک طرح کا پھاوڑا

پَھکْسا

( بیلداری ) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا گارا گون٘دھا ( ٹھوس گارا ) ، دھابا ، گاچی . ( اف : بنانا ) .

تَسْلا

(بیلداری) چونا ، گارا وغیرہ اُٹھانے کا اُتھلی شکل کا اہتی برتن ، تغاری ، کونڈا

جھام

(بیلداری نیز آب پاشی) سوراخ کرنے کا برما جو کوئیں کی تہ یا چٹان کے نیچے کا پانی نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

سان٘گا

(بیلداری) کُنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ ، سُبّل.

شُگُنی

(بیلوں وغیرہ کے) جوئے کی پیشانی پر جڑی ہوئی کسی پرند کی مورت ، جو بطور شگون نظر بد سے بچانے کے لئے لگائی جاتی ہے

گاچی

(بیلداری) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا (ٹھوس) گارا ، دھابا.

گَرَن٘ڈ

(بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .

گون٘دھا

(بیلداری) ملبے کی مٹّی کا بنا ہوا گارا ، پھکسا .

مُوٹام

(بیلداری) مٹی کا عارضی منارہ نما ڈھیما جو کھدائی کے وقت چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے گہرائی کی پیمائش کی جاسکے

مُٹام

(بیلداری) کھدے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت وسط یا درمیان میں چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ صحیح گہرائی معلوم ہو سکے ، بُرجی

کُھون٘دْنا

کُھندلنا، پامال کرنا، روندنا، پیروں سے مسلنا، پاؤں سے کُچلنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone