تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْلا" کے متعقلہ نتائج

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْلا کے معانیدیکھیے

تَسْلا

taslaaतस्ला

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: بیلداری

  • Roman
  • Urdu

تَسْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)
  • طشت‏، پرات
  • (بیلداری) چونا، گارا وغیرہ اُٹھانے کا اُتھلی شکل کا اہتی برتن، تغاری، کونڈا

Urdu meaning of taslaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiinii, taa.nbe ya piital vaGaira ka khule mu.nh ka bartan (jo aaTaa guu.ndhne ya haath paanv dhone ke kaam aataa hai
  • tasht, praat
  • (biildaarii) chuunaa, gaaraa vaGaira uThaane ka uthlii shakl ka ahtii bartan, taGaarii, konDaa

English meaning of taslaa

Noun, Masculine

  • a general purpose shallow round metallic basin or trough
  • a brass dish or vessel (used by Hindus to knead dough in, or to dress their victuals)

तस्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खड़ी तथा ऊँची दीवारवाला एक तरह का गोल पात्र जिसमें तरकारी, दाल आदि पकाई जाती है
  • कटोरे के आकार का बड़ा तथा गहरा बरतन।

تَسْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone