تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹام" کے متعقلہ نتائج

مُٹام

(بیلداری) کھدے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت وسط یا درمیان میں چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ صحیح گہرائی معلوم ہو سکے ، بُرجی

مُوٹام

(بیل داری) مٹی کا عارضی منارہ نما ڈھیما جو کھدائی کے وقت چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے گہرائی کی پیمائش کی جاسکے

مُقام

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مُٹا

چوگان

مَقام

جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مُبْہم

وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول

مُعَمَّ

عمامہ یا پگڑی باندھا ہوا، کام کیا ہوا، جس سے قوم کے افراد رجوع کریں، سردار، بزرگ

مُحام

نگاہ رکھنے والا ، بیرسٹر، وکیل

مُٹان

(عو) موٹائی ، چوڑان ، چکلان ۔

مُہِم

بڑا بھاری یا دشوار گزار کام، جان جوکھوں کا کام، ضروری کام، کارِ نمایاں نیز کسی پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کے لیے کی جانے والی کوشش یا عمل

مُتَّہِم

کسی پر تہمت لگانے والا، بدنام کرنے والا

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مَشام

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹام کے معانیدیکھیے

مُٹام

muTaam•मुटाम

وزن : 121

موضوعات: بیلداری

  • Roman
  • Urdu

مُٹام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیلداری) کھدے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت وسط یا درمیان میں چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ صحیح گہرائی معلوم ہو سکے ، بُرجی

Urdu meaning of muTaam

  • Roman
  • Urdu

  • (biildaarii) khude hu.e ga.Dho.n ke biich me.n miTTii ka vo todaah jo khodte vaqt vast ya daramyaan me.n chho.D diyaa jaataa hai taaki sahii gahraa.ii maaluum ho sake, burjii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone