زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’معاشیات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’معاشیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آجِر

۱. (معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے ، مالک.

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاچیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو ، جیسے وہ فیس جو اسکول کے مدرس کی نج کی تعلیم سے ملے

اِسْتحصال

(معاشیات) حصہ داری کے کام میں دوسرے کا حصہ ہتھیانا، ناجائز فائدہ اٹھانا ، (انگریزی) اکسپلائیٹیشن (Exploitation) ۔

اَصْلِ دائِر

معشیات: جو اصل عمل پیدائش میں اول ہی مرتبہ اپنا کام پورا کرے، چالو سرمایہ

اَصْلِ قائِم

(معاشیات) ابتدائی پونجی، جو عمل پیدائش میں عرصے تک اپنا کام سر انجام دیتی رہے، قائم یا مستقل سرمایہ

اِفْراطِ زَر

(معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

اَقْدار

پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں

بَسْتِ طَلَب

(معاشیات) طلب کی وہ کمی جو اضافہ قیمت کے علاوہ کسی اور سبب سے ہو

بَڑَھوْتْری

(معاشیات) وہ اضافہ جو ہنڈی کی قیمت میں رسد کی کمی یا طلب کی کثرت کے باعث پیدا ہو

تامِین

آمین کہنا

تَعْدِیَہ

(معاشیات) ٹیکس ادا کنندہ سے ٹیکس کی دوسروں کی طرف منتقلی ، تعدیۂ ٹیکس.

تَغَیُّر پَذِیر

۱. تبدیل ہونے والا ، تبدیلی قبول کرنے والا.

تَقْلِیلِ حاصِل

آمدنی بافت یا پیداوار میں کمی، معاشیات: سرمایہ یا محنت میں اضافہ، ایک خاص نقطے تک پہن٘چنے کے بعد پیداوار میں ہونے والا نسبتاً کم اضافہ

تَنْظِیم

۳. (اصول اور قواعد وغیرہ کا) انضباط ، ضبط و ترتیب ، درستی ، منظم کرنا

تَوازُنِ تِجارَت

(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں

جُرْعَہ

۔(ع) مذکر۔ گھونٹ۔ ایک دفعہ کا پینا۔ ؎

چَلَت

(ٹھگی) روانگی، دو گھڑی دن رہے ٹھگی کے لیے روانہ ہونا

چَلَت پِھرَت

۷. تھرکنا ، ناچنا ، حرکت کرنا .

حاصِل

(ریاضی) وہ عدد یا رقم جو مختلف عددوں کی تقسیم ضرب جمع یا تفریق سے پیدا ہو.

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

خارِجَہ

۔(ع۔ خارجۃ) مذکر۔ داخلہ کا نقیض۔ باہر کا۔ خارجی۔ جیسے زاویۂ خارجہ۔

دیہی اِمْداد

(معاشیات) گاؤں اور دیہاتوں کے سدھار و ترقی کے لئے قائم کیا ہوا محکمہ، جس کے ذریعہ رقم دیہاتیوں کو دی جاتی ہے

زمین

زمین کی سطح ، دھرتی ، فرشِ زمیں (آسمان کے بالمقابل)

صادِر

(زراعت) اتفاقی مصارف ، خرچ.

قانُونِ طَلَب

(معاشیات) وہ قانون جس میں مطلوبہ شے کی مقدارِ مقبوضہ میں ہر جدید اضافہ کا افادہ نسبتاً گھٹتا جاتا ہے .

قَدْر

(معاشیات) قوّتِ تبادلہ، اشیا کا تبادلہ اشیا سے، وہ شے جس سے تبادلہ کیا جاسکے

قُدْرَتِی وَسائِل

عوامل قدرت، قدرتی اشیا (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)

قُوَّتِ خَرِید

(معاشیات) خریدنے کی قوت یا استعداد، اشیاء کی خریداری کےلئے موجود و مہیا مالی استعداد

قِیمَتِ خَرِید

(معاشیات) زرکی وہ مقدار جو کسی چیز کے بدلے میں دی جائے.

قِیمَتِ رَسَدی

(معاشیات) نسبتی قیمت ، حصّہ کے موافق قیمت

قِیمَتِ فَروخ٘ت

(معاشیات) وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں.

گَرْدِش

۔قیام۔

لَچَک دار

(معاشیات) تغیرپذیر، ایک حالت پر برقرار نہ رہنے والا

لَمْبَری

پولیس کے رجسٹر پر چڑھا ہوا ، مشہور ، معروف (بدمعاش).

ماحَصَل

۳. (معاشیات) مجموعی آمدنی.

مالِیات

۱۔ ( معاشیات ) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب ، اقتصادی صورت حال ، فینانس ۔

مَخْلُوط کاشْت

(معاشیات) جہاں کاشت کاری سے مقامی کفالت نہیں ہوتی وہاں کھیتی باڑی کی کمی گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، مرغی وغیرہ کی پرورش سے پوری کی جاتی ہے ان دونوں ذرائع معاش کو مشترکہ طور پر مخلوط کاشت کہتے ہیں

مُساوی القَدر

(معاشیات) قدر میں برابر، قیمت میں یکساں، مبادلہ میں ہم قیمت(شے)

مَصْنُوعی قِلَّت

(معاشیات) قلت، جوغیرحقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت

مَقسُوم

(ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

واجِبات

روپیہ جو واجب الادا ہو ، واجب الادا رقم ، رقم وغیرہ جو کسی کو دینی ضروری ہو ۔

کِفایات

(معاشیات) فائدے، سہولتیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone