تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِصادِیات" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

ماہِرِ اِقْتِصادِیات

economist

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِصادِیات کے معانیدیکھیے

اِقْتِصادِیات

iqtisaadiyaatइक़्तिसादियात

نیز : اِقْتِصادِیّات

وزن : 212121

واحد: اِقْتِصادی

اشتقاق: قَصَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِقْتِصادِیات کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، جمع

  • معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے
  • وسائل و ذرائع پیداوار اور مصارف سے متعلق مسائل و مباحث کا فن، معاشیات، علم المعیشت.

Urdu meaning of iqtisaadiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ma.aashiyaat, vo ilam jis me.n daulat kii paidaa.ish aur taqsiim se behas kii jaatii hai
  • vasaa.il-o-zaraa.e paidaavaar aur masaarif se mutaalliq masaa.il-o-mubaahis ka fan, ma.aashiyaat, ilam alami.ishat

English meaning of iqtisaadiyaat

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Plural

  • economics, the branch of knowledge dealing with production, consumption of goods and money, etc .

इक़्तिसादियात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • अर्थव्यवस्था, आर्थिक समस्याएँ, माली मसाइल, अर्थशास्त्र, अर्थ-विज्ञान, एकोनोमिक्स

اِقْتِصادِیات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

ماہِرِ اِقْتِصادِیات

economist

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِصادِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِصادِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone