زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’رنگائی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’رنگائی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَنْجَئی

(رنگائی) ایک معدنی پتھر، جس سے بادنجانی رنگ تیار کیا جاتا ہے، سینڈ

اِین٘گَر

شنگرفی رنگ، جو سرخ رنگ کی ایک قسم ہے

اِین٘گْرَوتی

(رنگائی) شنْگرفی رنْگ بنانے کا برتن ، وہ ظرف جس میں شنْگرف گھول کر رنْگ تیار کیا جائے.

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

چالا

چال ، فریب ؛ مصیبت ، آفت .

چھیتْنا

تعڑنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، چورا چورا کرنا، پیٹنا، کوٹنا، چپٹا کرنا

داب

کِسی بھاری یا زیادہ طاقت ور چیز کا بوجھ یا دباؤ ، زور ۔

دابی

(رن٘گائی ولیلاری) نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی روئی یا ڈوئی، مہوسا

دادار

داتار (رک) ، خُدائے تعالیٰ .

شَیمی

(رنگائی) چربی یا تیل پلایا ہوا چمڑا

گُلِ اَناری

(رنگائی) انار کے پھول سے مشابہہ زردی جھلکتا ہوا ، آتشی سرخ رنگ .

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

لادا

(شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، پھوئی ، پھبن .

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

مازُو

(رنگائی) ایک قسم کا پھل جس کا عرق سیاہ رنگ میں بطور لاگ دیا جاتا ہے .

مایا

کرشمہ، کرامت، معجزہ

مَتھی

(رنگائی) نیل کا رنگ بنانے کا خم (بڑا اور بیضوی شکل کا مٹکا)، رانجن گول

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

ناسْپال

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ پوست انار۔ انار کا چھلکا ۔۲۔ اردو۔ ایک قسم کی آتشبازی۔

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چُونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے.

کَھرْیانا

(رنگائی) کپڑے کو نیل کے مٹکے میں غوطے دینا تاکہ نیل رنگ اس میں اچھی طرح جذب ہو جائے.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone