تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادار" کے متعقلہ نتائج

دادار

داتار (رک) ، خُدائے تعالیٰ .

دِہ دار

زمین کے مالک ، سرکاری آدمی

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دادْرَہ

بتیسی .

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

دَوادار

حکومت کا افسر ، وزیر کے درجے کا عہدہ دار ؛ کاتب (یہ عہدہ ترک سلاطین کے عہد میں رائج تھا) .

دادُر

مین٘ڈک

دِلدار

محبوب معشوق، پیارا

دادا

باپ کا باپ

دِیدار کَرْنا

صورت دیکھنا

دَہْدَہی

رک : دہ کے تحتی

دُدھاری

رک : ددھار

دِیدار ہونا

صورت نظر آنا، دکھائی دینا

دِیدار دیکْھنا

خدا کا جلوہ دیکھنے کی آرزو کرنا

دُدھار

دُودھ پر آئی ہوئی یا دوُدھ دینے والی گائے یا بھینس وغیرہ، زیادہ دودھ دینے والا جانور

اردو، انگلش اور ہندی میں دادار کے معانیدیکھیے

دادار

daadaar•दादार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: رنگ رنگائی

  • Roman
  • Urdu

دادار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (رن٘گائی و لیلاری) نِیل کی ٹِکیاں خُشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹّی ، چالا .
  • داتار (رک) ، خُدائے تعالیٰ .
  • عادل ، مُنصف بادشاہ یا حاکم وغیرہ .

Urdu meaning of daadaar

  • Roman
  • Urdu

  • (rangaa.ii-o-liilaarii) niil kii Tikiyaa.n Khushak karne ka baans ka banaa hu.a ThaaTar ya TaTTii, chaalaa
  • daataar (ruk), Khudaa.e taala
  • aadil, munsaf baadashaah ya haakim vaGaira

English meaning of daadaar

Noun, Masculine

  • judge
  • just ruler, God

दादार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्यायकर्ता, मुंसिफ़ ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone