تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدْس" کے متعقلہ نتائج

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدْس کے معانیدیکھیے

حَدْس

hadsहद्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: علم الکلام جراحی منطق

  • Roman
  • Urdu

حَدْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.
  • گمان ، قیاس ، ظن و تخمین.
  • (کلام و منطق) کسی معلوم بات سے آدمی کو کسی مجہول اور نامعلوم حقیقت کا دفعہ علم ہوجانا ، جس بات کا دریافت کرنا مطلوب ہو اس کا مع دلیل و ثبوت یک دم ذہن میں آجانا.
  • (جراحی) ورم کے آپریشن میں استعمال ہونے والا ایک آلہ ، یہ فولاد سے بنایا جاتا ہے اور اس کے اطراف مضبوط اور مربع ہوتے ہیں.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

Urdu meaning of hads

  • Roman
  • Urdu

  • daanaa.ii, ziirakii, zahaanat, firaasat
  • gumaan, qiyaas, zan-o-taKhmiin
  • (kalaam-o-mantiq) kisii maaluum baat se aadamii ko kisii majhuul aur naamaaluum haqiiqat ka dafaa ilam hojaana, jis baat ka daryaafat karnaa matluub ho is ka maa daliil-o-sabuut yak dam zahan me.n aajaanaa
  • (jarraahii) varm ke aupreshan me.n istimaal hone vaala ek aalaa, ye faulaad se banaayaa jaataa hai aur is ke atraaf mazbuut aur murabbaa hote hai.n

English meaning of hads

Noun, Masculine

हद्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिभा, चातुर्य, जहानत, बुद्धि- मत्ता, मेधा, अक्लमंदी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone