تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْن" کے متعقلہ نتائج

پَرْن

ایک قسم کا ریشم .

پِرَن

وعدہ، عہد، پیمان، عزم

پَرْن پَٹی

پتوں کا دونا .

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

پَرْن بھوجَن

وہ جو صرف پتے کھا کر رہتا ہو جیسے بکری وغیرہ

پَرْن مانَر

پتوں کا بنا مجسمہ، پتے ٹھو ن٘س کر بنایا ہوا انسان کا پتلا یا انسان کی شکل کا کوئی پتلا جو پتوں سے بنایا گیا ہو جس کو گم شدہ لاش کے بدلے جلاتے یا دفن کرتے ہیں

پَرْن شالا

پتوں اور ٹہنیوں کی جھون٘پڑی ، دوریش یا سادھو کی کٹیا .

پَرْن اوتاج

رک : پرن شالا .

پَرْن ماچال

کمرخ ، کمرکھ ، کم رن٘گا لاط : Averrhoa carambola .

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پَرْنَہ

رک : پرن .

پَرْنی پِلاشا

کچور .

پِرَن کَرنا

وعدہ کرنا ؛ عزم کرنا ، عہد کرنا .

پِرَن باندْھنا

وعدہ کرنا ؛ عزم کرنا ، عہد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْن کے معانیدیکھیے

پَرْن

parn•पर्न

وزن : 21

موضوعات: علم الکلام

  • Roman
  • Urdu

پَرْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ریشم .
  • ثریا ، پروین ، (مجازاً) روشنی .
  • گزشتہ کل ؛ چاندنی .
  • ۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ ثریّا۔ پرویں۔ بُرج ثَور کے چند ستاروں کا نام جن کو جھمکا کہتے ہیں۔ ۲۔ (ھ) مونث۔ طبلہ کی گت۔ ع
  • رک : پڑنا سے ، پڑی ہوئی بات ، عادت (تکیۂ کلام) .

اسم، مؤنث

  • پری .
  • موسیقی کی تیز گت ؛ طبلے کی گت ، ٹھیکے کے علاوہ طبلے کے دوسرے مسلسل بجنے والے بول ؛ مردن٘گ اور دوسرے باجوں کے بجاتے وقت خاص بولوں کے بیچ بیچ سے بجائے جانے والے بولوں کے حصے .

Urdu meaning of parn

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka resham
  • surayyaa, prviiN, (majaazan) roshnii
  • guzashta kal ; chaandnii
  • ۔ (pha) muzakkar। १। sar yah। parviin। buraj svar ke chand sitaaro.n ka naam jin ko jhumkaa kahte hain। २। (ha) muannas। tabla kii gati। e
  • ruk ha pa.Dnaa se, pa.Dii hu.ii baat, aadat (takiya-e-kalaam)
  • parii
  • muusiiqii kii tez gati ; table kii gati, Theke ke ilaava table ke duusre musalsal bajne vaale bol ; mridang aur duusre baajo.n ke bajaate vaqt Khaas bolo.n ke biich biich se bajaay jaane vaale bolo.n ke hisse

English meaning of parn

Noun, Masculine

  • betel-leaf
  • leaf
  • the dhak tree Butea frondosa
  • wing

पर्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृदंग आदि बाजों को बजाते समय मुख्य बोलों के बीच-बीच में बजाये जानेवाले बोलों के खंड
  • ० परिणय
  • कृत्तिका नक्षत्र, पर्वी ।

پَرْن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone