زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’طباخی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’طباخی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پانی چھوڑْنا

پانی دینا ، پانی جاری کرنا ، پانی ترک کردینا

پانی دینا

موت کے بعد مرے ہوئے کا نام لے کر اس کے وارث کا مقررہ رسم کے مطابق زمین پر پانی بہانا

پانی مَرْنا

(طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.

پَن بَھتّا

(طباخی) اُبال کر پکائے ہوے اور پھیکے چاول، خشکا، بھات.

جَراتی

(طباخی) پانی یا کھار سے نکالا ہوانمک، جسے تیسری مرتبہ صاف کیا گیا ہو اور جس میں مٹی کی کثافت یا اس کے اجزا بالکل نہ رہے ہوں، رس

دَسْت پاک

۱ . وہ کپڑا جس سے ہاتھ پون٘چھتے ہیں ، تولیہ ، رومال .

دو پِیازَہ

(طبّاخی) کتری ہوئی پیاز بطورترکاری ڈال کر پکایا ہوا گوشت، کچّی پیاز ڈال کر پکایا ہوا گوشت، چونکہ اس کے ساتھ گھی میں بُھنی ہوئی پیاز بھی ڈالی جاتی ہے، اس لئے دوپیازہ کہلاتا ہے

دُھن٘گارْنا

(طَبّاخی) اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں

رس

آواز کی نرمی یا شیریں ، دلکشی ، مٹھاس ، لُطفِ خاص.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سُرْخ ہونا

(طباخی) گھی یا تیل میں پکا کر لال کرنا.

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں.

مُنّا

چھوٹا بچہ، پیارا اور ننھا سا لڑکا، دُلارا بیٹا نیز بیٹا، جلیل صاحب کے منا کا ختنہ ہوا ہے

مَہیری

۱۔ رک :گھی کا میل یا تلچھٹ

کَچان٘د

(طباخی) سالن کے کچّے پن کی بُو

کھار

(طبّاخی) گوشت وغیرہ گلانے کا نک ، نوسادر وغیرہ ملا کر بنایا ہوا مسالا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone