تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھارا" کے متعقلہ نتائج

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

سُکَارا

سُکھاری

سُکھی، آرام پرست، مسرور، شادمان، آرام دینے والا

سَکارا

( مہاجنی ) وہ فیس جو ہنڈی کی بابت دی جائے ، ہنڈی قبول کرنے کی کٹوتی یعنی وہ ہنڈی جو قبل از میعاد وصول کی جائے اس کی پیشگی رقم دینے کا منافع ۔

سَکھار

قحط ، خُشک سالی ؛ سوکھا .

سُکھانا

تری یا نمی دُور کرنا، خُشک کرنا

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُکھالا

آرام سے، چین سے، مطمئن

سُکھاری کو دیکھ سُکھاری جَلْتے ہَیں

ایک چیز کے دو امیدوار باہم کینہ رکھتے ہیں ، ہم چشموں میں حسد ہوتا ہے .

سِکھایا

تربیت یافتہ، سدھایا ہوا، تعلیم یافتہ

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سُکھارْنا

خوش کرنا، خوشی میں زیادتی کرنا

سِکھاڑا

حُجرہ ، آرام کا کمرہ .

سَکورا

مٹی کا پیالہ یا گہری رکابی

سَکھارْنا

سکارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھارا کے معانیدیکھیے

سُکھارا

sukhaaraa•सुखारा

وزن : 122

موضوعات: طباخی طب

  • Roman
  • Urdu

سُکھارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

Urdu meaning of sukhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (tabbaaKhii) a.isii Gizaa jo til kar na pakaa.ii jaaye, kachiiXya raso.ii chauke ke baahar nahii.n khaa.ii ja saktii aur na us tak ko.ii achhuut ja saktaa hai . is ke baraks pakkii roTii yaanii talii hu.ii Gizaa khaane ke li.e chauke kii zaruurat nahii.n hotii balki har jagah khaa.ii ja saktii hai; chaukaa

سُکھارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone