تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِبِلَّت" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّۃً

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

جِبِلّی

جبّلت کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، پیدائشی، فطری، طبعی

جَبَلْکَ

ٹھنڈی ہوا

جَبَلی

عود (رک) کی مختلف اقسام میں سے ایک قسم ، بہرتن قسم کو مندلی اور دوم کو جبلی یا ہندی کہتے ہیں ، بعض اصخاص مندلی اور جبلی کو ہم پلہ سمجھتے ہیں

جَبِلی

خرما کی ایک قسم جس کی اصل عرب کے ایک ٹیلے پر پائی گئی ، اس قسم کا پھل بہت موٹا اور جوف دار ہوتا ہے ، اس صفت کے لحاظ سے عربی میں اس کا صحیح تلفظ جبلی (فت ج ، کس ب) ہونا چاہیے

جَبَل

پہاڑ، کوہ، پربت

جِبِلّاً

فطرۃً خلقۃً ، جبلت (رک) کی رو سے .

جَلَّت

جلَّ (رک) کی تانیث ، تراکیب مستعمل ۔

جِبْت

بت، خدا کے سوا جس کی پرستش کی جائے، کاہن، جادوگر، نجومی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone