تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِبِلّاً" کے متعقلہ نتائج

جِبِلّاً

فطرۃً خلقۃً ، جبلت (رک) کی رو سے .

جَبْلاہَنْگ

رک : جبراہنگ

جَبْلَہَنْگ

رک : جبراہنگ

جِبِلّی

جبّلت کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، پیدائشی، فطری، طبعی

جَبَلی

عود (رک) کی مختلف اقسام میں سے ایک قسم ، بہرتن قسم کو مندلی اور دوم کو جبلی یا ہندی کہتے ہیں ، بعض اصخاص مندلی اور جبلی کو ہم پلہ سمجھتے ہیں

جِبْھلا

چٹورا، چٹو

جَبِلی

خرما کی ایک قسم جس کی اصل عرب کے ایک ٹیلے پر پائی گئی ، اس قسم کا پھل بہت موٹا اور جوف دار ہوتا ہے ، اس صفت کے لحاظ سے عربی میں اس کا صحیح تلفظ جبلی (فت ج ، کس ب) ہونا چاہیے

جَبَل

پہاڑ، کوہ، پربت

جِبِلَّۃً

جَبَّل

لوہے کی سلاخ جو بطور لیور استعمال کی جائے ؛ سابر ، سابل (Crowbar)

جِبَال

پہاڑ، کوہ

جَلا

ترک وطن

جِلا

چمک، صیقل، صفائی، آب و تاب، رنگ اتار کر جِلا کرنا

جُمْلَہ

فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ

جالِع

निर्लज्ज, बेहया, धृष्ट, गुस्ताख, ढीठ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں جِبِلّاً کے معانیدیکھیے

جِبِلّاً

jibillan•जिबिल्लन

دیکھیے: جِبِلَّت

  • Roman
  • Urdu

جِبِلّاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فطرۃً خلقۃً ، جبلت (رک) کی رو سے .

Urdu meaning of jibillan

  • Roman
  • Urdu

  • fitr na Khalqan, jiblat (ruk) kii ro se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِبِلّاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِبِلّاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone