تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخِیْل" کے متعقلہ نتائج

بَخِیْل

کنجوس، مکھی چوس، خمیس، تن٘گ دل

بَخیِلی

کنجوسی، خست، تن٘گ دلی

بُخْلی

بخل کرنے والا ، کنجوس .

بُخْل

کنجوسی، تن٘گ دلی، جائز ضروریات پر خرج سے گریز

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیہ

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

بُخَلا

بخیل (رک) کی جمع .

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

بَدِیل

بدل، بدلے کی چیز

بَمِیل

ایک قسم کی گھاس۔

بِیْل

अंदर से खाली

بَخَیْر

نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ

بَنَیل

ہل کے جوے کو حسب ضرورت آگے پیچھے کرنے کے لیے پرس میں بنے ہوے کھندانے اور کٹاؤ جس میں میخ بان٘دھی جاتی ہے ، اڑ بند.

بِھیل

ہندوستان کی ایک پہاڑی قوم، جو قدیم زمانے سے راجپوتانہ سندھ اور وسط و جنوبی ہند میں آباد ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone