تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرا ذَرا" کے متعقلہ نتائج

ذَرا ذَرا

پوری طرح سے ، مکمل طور پر ، تفصیل سے.

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

ذَرا ذَرا سا

تھوڑا تھوڑا، کچھ کچھ

ذَرا

تھوڑا، بہت کم

ذَرا ذَرا سی بات

معمولی باتیں، چھوٹی چھوٹی باتیں

ذَرا ظَہُور

تھوڑا بہت، کسی قدر، کچھ

ذَرا مُنہ سنبھالو

اس شخص سے بطور دھمکی کے کہتے ہیں جو سخت کلامی کرتا ہو

ذَرا سی آب٘رُو ہے

یہ جملہ وہاں بولا جاتا ہے جہاں یہ کہنا مقصود ہوتا ہے کہ تم ان کے مقابل کے نہیں ہو تم کو ایسا نہ چاہیئے

ذَرا کی ذَرا

تھوڑی دیر کے لیے، لمحہ بھر کے واسطے

ذَرا ہوش میں آؤ

ذرا سمجھو، ہوش کی باتیں کرو، یہ کیا حماقت ہے

ذَرا سی بات ہے

آسان کام ہے

ذَرا یہ اُٹھا دینا

would you please pass this on

دِل ذَرا سا ہونا

دل کا نازک ہونا ‘ جس میں برداشت کی طاقت نہ ہو

ذَرا کوئی کُچْھ کَہے

گھڑی میں اولیا گھڑی میں بھوت، تھوڑی سی ناگوار بات کسی کے مُنہ سے نکلے، کوئی ٹوکے

ذَرا دَم باقی ہے

تھوڑا کام باقی ہے

ذَرا مُنہ دھو رَکھو

ایسی بات کی امید نہ رکھو

ذَرا میں ذَرا دینا

رتّی بھر چیز ہو تو اس میں سے بھی تھوڑا دینا

ذَرا مُنہ سَنھبال کے

اس شخص سے بطور دھمکی کے کہتے ہیں جو سخت کلامی کرتا ہو

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

ذَرا سی ٹھیس کا مِہْمان

نہایت کمزور یا نازک ، ٹوٹنے کے قریب.

ذَرا اُونچ نِیچ نَہِیں

کمی بیشی بالکل نہیں، ٹھیک ہے

ذَرا سی

بمقدارِ قلیل، بہت تھوڑا، قدرِ قلیل، رتی بھر

ذَرا سا

چھوٹا، قلیل مقدار کا، مختصر، تھوڑا سا

ذَرا میں

چشم زدن میں، دیکھتے دیکھتے، ایک دم میں، ذرا سی دیر میں، ذرا سی بات میں، لمحہ بھر میں

ذَرا سی دیر کا مِہْمان

بہت تھوڑے وقت کے لیے ٹھہرنے والا ، جلد رخصت ہونے والا مہمان ؛ (مجازاً) ناپائیدار.

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آیا

بیماری، گھبراہٹ یا خوف سے چہرہ اتر گیا

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اُتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

مُنہ ذَرا سا نِکَل آنا

چہرہ اتر جانا ، ناتوانی ، لاغری ، خوف یا دہشت سے منھ دبلا ہوجانا ۔

ذَرا بھی

کچھ بھی ، تھوڑا سا بھی ، ذرا بھر.

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

یَک ذَرا

تھوڑا سا نیز قدرے ، ایک ذرا ، بالکل ۔

ذَرا بُھرا

تھوڑا سا، کسی قدر

ذَرا سا مُنہ بَڑا پیٹ

لالچی، حریص یا بہت کھانے والے بچے کی نسبت کہتے ہیں

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

ذَرا سا مُنہ بَڑی باتیں

چھوٹی عمر والا بڑے معاملات پر گفتگو کرے تو کہتے ہیں

ذَرا سے میں

معمولی بات پر

ذَرا بَھر کا

بہت چھوٹا

ذَرا سی جان

چھوٹا سا، ننھا سا

ذَرا خُشْکا کھاؤ

چلتے پھرتے نظر آؤ

ذَرا کارے دارَد

مشکل کام ہے

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

ذَرا اَپْنی بِساط دیکْھ

کچھ تو اپنی حیثیت پر غور کر، اپنی حد سے بڑھ کر بات کرنا ٹھیک نہیں

ذَرا جِیا تو کیا جِیا

بے لطف ہے.

مُنْھ ذَرا سا نِکَل آنا

۔دیکھو ذرا سا مُنھ نکل آیا۔

ذَرا چُھوری تَلے دَم لے

کچھ ٹھہر، جلدی مت کر

ذَرا سا مُنھ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

ذَرا دانت تَلے زَبان دے

ٹھہر، تامّل کر

ذَرا بات کی بات ٹھیرو

تھوڑی دیر صبر کرو

ذَرا خَیالات کو اُونْچے کَرو

حوصلہ بڑھاؤ، خوب سوچو

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آنا

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آنا

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آئِیو

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آئِیو

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

ذَرا اِس کے کَلیجے کو تو دیکھو

ڈھٹائی یا دلیری کا ملاحظہ کرو، کسی قدر ڈھیٹ ہے

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا ذَرا کے معانیدیکھیے

ذَرا ذَرا

zaraa-zaraaज़रा-ज़रा

  • Roman
  • Urdu

ذَرا ذَرا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پوری طرح سے ، مکمل طور پر ، تفصیل سے.
  • تھوڑا تھوڑا ، کچھ کچھ .

Urdu meaning of zaraa-zaraa

  • Roman
  • Urdu

  • puurii tarah se, mukammal taur par, tafsiil se
  • tho.Daa tho.Daa, kuchh kuchh

English meaning of zaraa-zaraa

Adverb

  • little by little, by degrees, every bit, every jot and tittle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرا ذَرا

پوری طرح سے ، مکمل طور پر ، تفصیل سے.

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

ذَرا ذَرا سا

تھوڑا تھوڑا، کچھ کچھ

ذَرا

تھوڑا، بہت کم

ذَرا ذَرا سی بات

معمولی باتیں، چھوٹی چھوٹی باتیں

ذَرا ظَہُور

تھوڑا بہت، کسی قدر، کچھ

ذَرا مُنہ سنبھالو

اس شخص سے بطور دھمکی کے کہتے ہیں جو سخت کلامی کرتا ہو

ذَرا سی آب٘رُو ہے

یہ جملہ وہاں بولا جاتا ہے جہاں یہ کہنا مقصود ہوتا ہے کہ تم ان کے مقابل کے نہیں ہو تم کو ایسا نہ چاہیئے

ذَرا کی ذَرا

تھوڑی دیر کے لیے، لمحہ بھر کے واسطے

ذَرا ہوش میں آؤ

ذرا سمجھو، ہوش کی باتیں کرو، یہ کیا حماقت ہے

ذَرا سی بات ہے

آسان کام ہے

ذَرا یہ اُٹھا دینا

would you please pass this on

دِل ذَرا سا ہونا

دل کا نازک ہونا ‘ جس میں برداشت کی طاقت نہ ہو

ذَرا کوئی کُچْھ کَہے

گھڑی میں اولیا گھڑی میں بھوت، تھوڑی سی ناگوار بات کسی کے مُنہ سے نکلے، کوئی ٹوکے

ذَرا دَم باقی ہے

تھوڑا کام باقی ہے

ذَرا مُنہ دھو رَکھو

ایسی بات کی امید نہ رکھو

ذَرا میں ذَرا دینا

رتّی بھر چیز ہو تو اس میں سے بھی تھوڑا دینا

ذَرا مُنہ سَنھبال کے

اس شخص سے بطور دھمکی کے کہتے ہیں جو سخت کلامی کرتا ہو

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

ذَرا سی ٹھیس کا مِہْمان

نہایت کمزور یا نازک ، ٹوٹنے کے قریب.

ذَرا اُونچ نِیچ نَہِیں

کمی بیشی بالکل نہیں، ٹھیک ہے

ذَرا سی

بمقدارِ قلیل، بہت تھوڑا، قدرِ قلیل، رتی بھر

ذَرا سا

چھوٹا، قلیل مقدار کا، مختصر، تھوڑا سا

ذَرا میں

چشم زدن میں، دیکھتے دیکھتے، ایک دم میں، ذرا سی دیر میں، ذرا سی بات میں، لمحہ بھر میں

ذَرا سی دیر کا مِہْمان

بہت تھوڑے وقت کے لیے ٹھہرنے والا ، جلد رخصت ہونے والا مہمان ؛ (مجازاً) ناپائیدار.

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آیا

بیماری، گھبراہٹ یا خوف سے چہرہ اتر گیا

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اُتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

مُنہ ذَرا سا نِکَل آنا

چہرہ اتر جانا ، ناتوانی ، لاغری ، خوف یا دہشت سے منھ دبلا ہوجانا ۔

ذَرا بھی

کچھ بھی ، تھوڑا سا بھی ، ذرا بھر.

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

یَک ذَرا

تھوڑا سا نیز قدرے ، ایک ذرا ، بالکل ۔

ذَرا بُھرا

تھوڑا سا، کسی قدر

ذَرا سا مُنہ بَڑا پیٹ

لالچی، حریص یا بہت کھانے والے بچے کی نسبت کہتے ہیں

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

ذَرا سا مُنہ بَڑی باتیں

چھوٹی عمر والا بڑے معاملات پر گفتگو کرے تو کہتے ہیں

ذَرا سے میں

معمولی بات پر

ذَرا بَھر کا

بہت چھوٹا

ذَرا سی جان

چھوٹا سا، ننھا سا

ذَرا خُشْکا کھاؤ

چلتے پھرتے نظر آؤ

ذَرا کارے دارَد

مشکل کام ہے

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

ذَرا اَپْنی بِساط دیکْھ

کچھ تو اپنی حیثیت پر غور کر، اپنی حد سے بڑھ کر بات کرنا ٹھیک نہیں

ذَرا جِیا تو کیا جِیا

بے لطف ہے.

مُنْھ ذَرا سا نِکَل آنا

۔دیکھو ذرا سا مُنھ نکل آیا۔

ذَرا چُھوری تَلے دَم لے

کچھ ٹھہر، جلدی مت کر

ذَرا سا مُنھ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

ذَرا دانت تَلے زَبان دے

ٹھہر، تامّل کر

ذَرا بات کی بات ٹھیرو

تھوڑی دیر صبر کرو

ذَرا خَیالات کو اُونْچے کَرو

حوصلہ بڑھاؤ، خوب سوچو

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آنا

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آنا

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آئِیو

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آئِیو

دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

ذَرا اِس کے کَلیجے کو تو دیکھو

ڈھٹائی یا دلیری کا ملاحظہ کرو، کسی قدر ڈھیٹ ہے

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرا ذَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرا ذَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone