تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنج" کے متعقلہ نتائج

زَنج

مشرقی افریقہ کے ساحل پر بسنے والے حبشی قبائل، حبشہ و زنجار کے باسی

زَنجاری

زنگاری ، مٹیالا ، سبزی مائل ۔

زَنجِیر مُو

گھنگھرالے بالوں والا یا والی

زَنجَبِیل

سونٹھ، خشک ادرک

زَنجَبار

مشرقی افریقہ کا ایک ساحلی ٹاپو جہاں سے لونگ آتی ہے

زَنجِیر فَرسا

زنجیر رگڑنے والا

زَنجِیری ٹانْکا

a kind of embroidery which looks like a chain

زَنْجی

ملک حبش کا رہنے والا، زنگی

زَنْجِیر

چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی

زَنْجِیری

قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار

زَنْجِیرا

رک : زنجیرہ ۔

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَنْجَرَہ

झींगुर, एक प्रसिद्ध कीड़ा।

زَنْجِیرِ پا

پاؤں کی زنجیر، رکاوٹ

زَنْجِیر کَرْنا

ہاتھوں یا پیروں میں زنجیر ڈالنا، پابند کرنا، مقید کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنج کے معانیدیکھیے

زَنج

za.nj•ज़ंज

اصل: عربی

وزن : 2

دیکھیے: زَنگ

  • Roman
  • Urdu

زَنج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشرقی افریقہ کے ساحل پر بسنے والے حبشی قبائل، حبشہ و زنجار کے باسی
  • افریقہ کے ایک مُلک کا نام، زنجار، حبش

Urdu meaning of za.nj

  • Roman
  • Urdu

  • mashriqii afriiqaa ke saahil par basne vaale habshii qabaa.il, habshaa-o-zanjaar ke baasii
  • afriiqaa ke ek mulak ka naam, zanjaar, habsh

ज़ंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्वी अफ़्रीक़ा के किनारे पर बसने वाले अफ़्रीक़ा के मूल नागरिकों को क़बीला, हब्शा और ज़िंजार के बासी
  • अफ़्रीका का ज़िंजार प्रदेश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone