تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجی" کے متعقلہ نتائج

زَنْجی

ملک حبش کا رہنے والا، زنگی

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَنْجیرَہ بَنْد

مسلسل، تسلسل کے ساتھ، ایک سِلسلہ میں

زَنْجیرَہ بَنْدی

چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل

زَنْجیرَہ کِھینچْنا

زنجیروں کے ذریعے خانوں میں تقسیم کرنا ۔

زَنْجِیر

چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی

زَنْجِیر ٹُوٹ٘نا

زنجیر کا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا، پابندی ختم ہونا

زَنْجِیرِ عَد٘ل

نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے، کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی

زَنْجِیر سے ن٘دْھنا

زیادہ مضبوطی کے خیال سے رسی کی جگہ زنجیر کی بندش کرنا ۔

زَنْجِیر ہونا

رُکاوٹ بننا، مانع ہونا

زَنْجِیرَۂِ ضَر٘بُ ال٘جِدال

(سیف بازی) حریف کو ایک طرف ضرب دِکھائی ، دُوسری طرف جھمکائی اور تیسری طرف لگائی ، اِس صورت سے وار کی روک بہت مشکل ہوتی ہے

زَنْجِیرَۂ ظَفَر پَیکَر

(سیف بازی) سیف بازی کا ایک طریقہ جس میں ایک وار میں تین ضربیں لگائیں جاتی ہیں جن کے جواب میں مخالف دو جوابی ضربیں لگاتا ہے

زَنْجِیر خانَہ

قید خانہ، جیل خانہ

زَنْجِیرَہ دار

جُڑواں ، مِلا ہوا ، ساتھ ساتھ ۔

زَنْجِیر بَہْنْنا

پابندی قبول کرنا ، بیڑیاں پہننا ۔

زنجیر آہن

لوہے کی زنجیر

زَنْجِیرَۂ ضَر٘بُ الْقِتال

بارہ ضربوں کی گھائی جس میں حریف کی ہر ضرب کو خالی دے کر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے دونوں حریف مسلسل یہی عمل جاری رکھتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک مغلوب ہو جائے یا دونوں تھک جائیں ۔

زَنْجِیر پَہْنانا

پیروں میں بیڑیاں ڈالنا، قید کرنا، پابند کرنا

زَنْجِیرَۂ فَتْح نَصِیب

رک : زنجیرۂ ظفر پیکر

زَنْجِیری گولَہ

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے ۔

زَنْجِیر بَسْتَہ

زنجیر بند، زنجیر میں بندھا ہوا, مجازاً: قیدی، اسیر

زَنْجِیر کا دانَہ

زنجیر کا حلقہ، زنجیر کی کڑی

زَنْجِیر ہِلانا

چھیڑنا، وحشت بڑھانا، مزید اُلجھن میں ڈالنا

زَنْجِیریں پَہنانا

قید کرنا

زَنْجِیر بَہ پا کَرنا

زنجیر پہنانا، پابند کرنا

زَنْجِیریں پَہننا

قید ہونا

زَنْجِیر کَشِیدَہ

दे. जंजीर गुसिस्तः ।

زَنْجِیرَہ ضَر٘بُ الشَّدِید

(سیف بازی) اس طریقے کے مقابلے میں ایک ضرب دِکھا کر دوسری لگائی جاتی ہے

زَنْجِیری

قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار

زَنْجِیرا

رک : زنجیرہ ۔

زَنْجِیری تَعامُل

(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔

زَنجِیر مُو

گھنگھرالے بالوں والا یا والی

زَنْجِیر گُسِسْتَہ

जिसके पाँव का बंधन टूट गया हो, स्वच्छंद, स्वतंत्र, आजाद् ।।

زنجیر سر

بال، معشوقہ کی زلفیں

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

زَنْجِیرِ عَالَمگِیْر

chain of the world-conqueror, world grasping chain

زَنْجِیر گَر

शृंखलाकार, जंजीर बनानेवाला।।

زَنْجِیرِ پا

پاؤں کی زنجیر، رکاوٹ

زَنْجِیر ساز

لہار جو زنجیر بناتا ہے

زَنْجِیر دار

حلقے دار

زَنْجِیر سوز

زنجیر کو جلا دینے والا، زنجیر کو ختم کر دینے والا، بندھنوں کو توڑ دینے والا

زَنْجِیر بان

جیل کا رکھوالا، جیلر

زَنْجِیرِ دَر

دروازے کی کنڈی

زَنْجِیر بَنْد

زنجیر میں بندھا ہوا، زنجیر میں جکڑا ہوا، (مجازاً) قیدی، اَسیر

زَنْجِیر کَرْنا

ہاتھوں یا پیروں میں زنجیر ڈالنا، پابند کرنا، مقید کرنا

زَنْجِیر لَگْنا

دروازے کے حلقے میں کُنڈی پڑنا، کُنڈی بند ہونا، کُنڈی لگنا

زَنْجِیر دینا

کنڈی لگانا، دروازہ بند کرنا

زنجیر جنوں

وہ زنجیر جو پاگل شخص کو پہنائی جاتی ہے

زَنْجِیر بَنْدی

سلسلہ ، قطار یا صف بنانا ۔

زَنْجِیرِ داد

زنجیر جو نوشیرواں نے اپنے محل کے آگے گھنٹہ باندھ کر لٹکائی تھی جسے انصاف کے خواہاں آکر کھڑکھڑاتے تھے

زَنْجِیر مالا

گلے کا ایک زیور جو حلقہ در حلقہ لڑی کی طرح کا ہوتا ہے ۔

زَنْجِیر سازی

زنجیر بنانے کا کام یا پیشہ

زَنْجِیری دار

ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے

زَنجِیر فَرسا

जंजीर को रगड़नेवाला।

زَنْجِیر پَڑْنا

پاؤں میں بیڑیوں کا ڈالا جانا

زَنْجِیر کُھلنا

لگی ہوئی زنجیر اترنا

زَنْجِیر پِھرنا

زنجیر پڑنا، پابند کیا جانا

زَنْجِیر ڈالْنا

دیوانے کے ہاتھ پاؤں میں زنجیر پہنانا

زَنْجِیر لَگانا

ایک دستہ لگی ہوئی زنجیر کو جس میں چاقو لگے ہوتے ہیں دونوں ہاتھوں سے پیٹھ پر مارنا (اہلِ تشیع کے ماتم کا ایک طریقہ)

زَنْجِیر توڑْنا

آزادی حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجی کے معانیدیکھیے

زَنْجی

zanjiiजंजी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زَنْجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملک حبش کا رہنے والا، زنگی

Urdu meaning of zanjii

  • Roman
  • Urdu

  • mulak habsh ka rahne vaala, zangii

जंजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. ‘जंगी', हबश का निवासी, हबशी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone