تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنجَبار" کے متعقلہ نتائج

زَنجَبار

مشرقی افریقہ کا ایک ساحلی ٹاپو جہاں سے لونگ آتی ہے

زَنگْبار

ملکِ جشں ، زنجبار.

زَنْدْبار

ظالم ، خونخوار ۔

زِن٘جار

تانبے کا کساؤ، جس پر سرکہ چھڑکا گیا ہو، ایک دوا جو تان٘بے کے کساؤ سے تیّار کی جاتی ہے یہ ایک قسم کا زہر ہے جس سے مرہم بنایا جاتا ہے، نِیلا تھوتھا، لوہے وغیرہ کا میل، زن٘گ، ہرا، سبز

زَنْجِیر

چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی

زَنْجِیرا

رک : زنجیرہ ۔

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

زَنجاری

زنگاری ، مٹیالا ، سبزی مائل ۔

زَنْجَرَہ

झींगुर, एक प्रसिद्ध कीड़ा।

زِنْہار

پناہ، اماں، امان، الامان

زَن٘گْبار کی آمَد ہونا

رات ہونا

زَنجِیر مُو

گھنگھرالے بالوں والا یا والی

زَنگار

لوہے وغیرہ کا میل، زن٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنجَبار کے معانیدیکھیے

زَنجَبار

zanjabaar•ज़ंजबार

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

زَنجَبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشرقی افریقہ کا ایک ساحلی ٹاپو جہاں سے لونگ آتی ہے

Urdu meaning of zanjabaar

  • Roman
  • Urdu

  • mashriqii afriiqaa ka ek saahilii Taapuu jahaa.n se living aatii hai

ज़ंजबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्वी अफ़्रीक़ा का एक साहिली टापू जहाँ से लौंग आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنجَبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنجَبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone