تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجِیری" کے متعقلہ نتائج

زَنْجِیری

قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار

زَنْجِیری گولَہ

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے ۔

زَنْجِیری تَعامُل

(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔

زَنْجِیریں پَہنانا

قید کرنا

زَنْجِیریں پَہننا

قید ہونا

زَنْجِیری دار

ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے

زَنْجِیری گولا

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

خَطِ زَنْجِیری

(مجازاً) پیچ دار لکیر یا اشکال.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجِیری کے معانیدیکھیے

زَنْجِیری

zanjiiriiज़ंजीरी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

زَنْجِیری کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار
  • زنجیر
  • گلے کا زیور جو حلقہ در حلقہ لڑی کی طرح کا ہوتا ہے
  • پاگل، دِیوانہ
  • (شاعری) ہندکو شاعری کی ایک صِنف

شعر

Urdu meaning of zanjiirii

  • Roman
  • Urdu

  • qaidii, asiir, zanjiiro.n me.n bandhaa hu.a, giraftaar
  • zanjiir
  • gale ka zevar jo halqaa dar halqaa la.Dii kii tarah ka hotaa hai
  • paagal, diivaanaa
  • (shaayarii) hind ko shaayarii kii ek sinf

English meaning of zanjiirii

Noun, Adjective, Masculine

  • chain-like, tied in chains
  • mad man insane
  • prisoner

ज़ंजीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • कैदी; बंदी
  • बंदी, कैदी, पागल, दीवाना।
  • बंदी, कैदी, पागल, दीवाना।
  • पागल
  • ज़जीर से संबंधित।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنْجِیری

قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار

زَنْجِیری گولَہ

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے ۔

زَنْجِیری تَعامُل

(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔

زَنْجِیریں پَہنانا

قید کرنا

زَنْجِیریں پَہننا

قید ہونا

زَنْجِیری دار

ہند کو شاعری کی ایک صِنف ، یہ صنف چاربیتہ کی ہلکی پُھلکی شکل ہے - اس میں عام طور پر تین یا چار مصرعے الگ قافیے میں کہے جاتے ہیں اور ٹیپ کا یا آخری مصرعہ قافیہ ردیف میں ہوتا ہے

زَنْجِیری گولا

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

خَطِ زَنْجِیری

(مجازاً) پیچ دار لکیر یا اشکال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone