تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whereas" کے متعقلہ نتائج

whereas

حالانکِہ

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

وِراس

بدمزہ ، بدذائقہ ؛ (کنا یۃً) تکلیف دہ

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وارثی

مشہور صوفی بزرگ سید وارث علی شاہ صاحب کے سلسلے سے متعلق یا منسوب، سلسلۂ وارثیہ سے منسلک شخص

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وارشہ

موسم برسات کا

وُرَثا

میراث پانے والے

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وُرِشا

ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ

whereas کے لیے اردو الفاظ

whereas

weərˈæz

whereas کے اردو معانی

اسم، حرف عطف

  • جبکہ
  • ہر گاہ کہ
  • حالانکہ
  • چونکہ، درآں حالے کہ
  • حقیقت یہ ہے کہ
  • جبکہ در حقیقت
  • جبکہ فی الحقیقت
  • یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ حقیقت یوں ہے، یہ کہ
  • بایں ہمہ، در حالے کہ
  • افتتاحی یا مشروط جملے، بیان جو قانونی یا رسمی دستاویزوں میں مستعمل ہیں جو اسی حرف عطف whereas سے شروع ہوتے ہیں

whereas के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, समुच्चयबोधक

  • जबकि
  • हर गाह कि
  • हालाँकि
  • चूँकि, दर आँ हाले कि
  • हक़ीक़त ये है कि
  • जबकि दर-हक़ीक़त
  • जबकि फ़िल-हक़ीक़त
  • ये तस्लीम करते हुए कि हक़ीक़त यूँ है, ये कि
  • बईं-हमा, दर हाले कि
  • इफ़्तिताही या मशरूत जुमले, बयान जो क़ानूनी या रस्मी दस्तावेज़ों में मुस्ता'मल हैं जो उसी हर्फ़-ए-'अत्फ़ whereas से शुरू' होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whereas)

نام

ای-میل

تبصرہ

whereas

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone