تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارشہ" کے متعقلہ نتائج

وارشہ

موسم برسات کا

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وُرِشا

ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ

وارَہ

باری ، نوبت ؛ موقع .

وارا

صدقے، نچھاور، تصدق، بھینٹ، قربانی

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وارنا

صدقہ کرنا، قربانی کرنا، بھینٹ دینا

وارِدَہ

۱۔ وارد ہونے والا (خیال ، کیفیت ، احساس وغیرہ) نیز تجربہ ، مشاہدہ ؛ واقعہ ۔

وَرْشِواں

برسواں، سالانہ، ہر سال کا

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

واہَرْنا

پھانسی دے کر مارنا

وَرْش پَھل

علم نجوم: سال بھر کا کسی شخص کی قسمت کا زائچہ، جنم پتری، کنڈلی

وَرْشاو

برساو، برسنے یا برسانے والا

وار کا

اتنا کمزور کہ ایک ہی ہاتھ یا ضرب کھا کر جان نکل جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وارشہ کے معانیدیکھیے

وارشہ

vaarsha•वार्षा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

وارشہ کے اردو معانی

صفت

  • موسم برسات کا
  • موسم برسات کے لئے مناسب یا موزون
  • سالانہ
  • (مذکر)سالانہ پنشن یا وظیفہ
  • کوئی سالانہ تیوہار یا رسم

Urdu meaning of vaarsha

  • Roman
  • Urdu

  • mausam barsaat ka
  • mausam barsaat ke li.e munaasib ya mauzuun
  • saalaana
  • (muzakkar)saalaana painshan ya vaziifa
  • ko.ii saalaana tayohaar ya rasm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارشہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارشہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone