تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْثی" کے متعقلہ نتائج

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وارثی

مشہور صوفی بزرگ سید وارث علی شاہ صاحب کے سلسلے سے متعلق یا منسوب، سلسلۂ وارثیہ سے منسلک شخص

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وُرَثا

میراث پانے والے

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وَرْطی

ورطہ سے منسوب

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وَرْکی

(حیوانیات) کولھے کی ہڈی جو دوحصوں پر مشتمل ہوتی ہے

وَرْزی

اختیار کرنا ؛ مشق کرنا (بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل) ؛ جیسے : مزاج ورزی ، سیاست ورزی ، خلاف ورزی ۔

وَرْثے میں مِلنا

میراث میں ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْثی کے معانیدیکھیے

وَرْثی

varsii•वर्सी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَرْثی کے اردو معانی

صفت

  • ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

Urdu meaning of varsii

  • Roman
  • Urdu

  • virsaa se mansuub ya mutaalliq, virse ka niiz jo ek nasal se duusrii nasal ko bataur virsaa muntqil ho, naslii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone