تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whap" کے متعقلہ نتائج

whap

امریکا

whip

اچھلنا

وِہپ

(سیاسیات) پارلیمنٹ میں شامل کسی سیاسی جماعت کا وہ رکن جسے پارلیمانی نظم و ضبط اور حکمت عملی پر نظر رکھنے کے لیے مقرر کیا جائے اور جو بالخصوص یہ بات یقینی بنائے کہ جماعت کے سب ارکان حاضر رہیں اور رائے دہی کے موقع پر اسی پارٹی کے حق میں رائے دیں، پارلیمنٹ میں پارٹی کے ممبروں میں نظم و ضبط قائم رکھنے والا

whip-round

چَنْدَہ

whip hand

(سواری وغیرہ کے وقت) جس ہاتھ میں چابک رہے۔.

whip-graft

(باغبانی میں) چابکی پیوند، جس میں پیوندی شاخ کا پچر، پیوندقبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جڑا جاتا ہے یا اس کے برعکس۔.

whip-crane

ایک طرح کی سادہ کرین، بالاکُپا ۔.

whip up

جوش

whip snake

کوڑا سانپ،Colubridae خاندان کا کوئی لمبا پتلا سانپ۔.

whip stitch

تُرپائی کا ٹانکا۔.

whip scorpion

کوڑا بچھو Uropygi زمرے کا کوئی arachnid ، بچھو سے مشابہ۔.

whipping boy

whipper-in

چابک گیر، شکاری کا مددگار جو شکاری کتوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔.

whipping-top

کوڑا لٹو، جسے لتی مار کر گھماتے ہیں۔.

whippletree

جوا

whup

ہَرانا

whoop

نعرہ جو خوشی، جوش میں لگایا جائے ۔.

whaup

اسکاچ خصوصاً : پن ککڑ۔.

whop

ہَرانا

whipping cream

کریم جو پھینٹنے کے لیے مو زوں ہو۔.

whipping post

تواریخ: ٹکٹکی، کوئی ڈھانچا جس کے ساتھ کھڑا کر کے کھلے عام سزا میں کوڑے لگائے جاتے تھے ۔.

whiplash injury

سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم، خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے۔.

whippy

لچکیلا، اسپرنگ دار۔.

whippet

ایک چھوٹا، چھریرا کتا جو اصل میں گرے ہائونڈ اور ٹیر یر یا اسپینئل (greyhound اور terrier یا spaniel )کے ملاپ سے پیدا کیا گیا تھا؛ کتا دوڑ کے لیے مخصوص۔.

whipper

چابک مارنے والا

whipping

ہار

whiplash

کوڑے کی سٹک یا تسمہ۔.

whipbird

چابک چڑیا Psophodes جنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایاجاتاہے،اس کی چہکار کوڑے کی پھٹکار سے مشابہ ہوتی ہے۔.

whipcord

مضبوطی سے بل دی ہوئی ڈوری، مثلاً جس سے چابک کا اگلا لچکدار حصّہ تسمہ بناتے ہیں۔.

whipstall

ہوائی جہاز کی عمودی حرکت کے دوران رُکاوَٹ جِس سے وہ اچانک واپِس لڑھک جاتا ہے

whippoorwill

ایک قسم کی امریکی ڈب چڑی۔.

whippersnapper

چھوٹا بچہ۔.

whipsaw

دستی آرا، ایک طرح کا آرا جس کے دونوں سروں پر چوکھٹا لگا ہوتا ہے عموماً دو آدمی اسے چلاتے ہیں۔.

whipworm

خیطیہ کی نوعیت کا کوئی ایک طفیلی کیڑا جِس کا جِسم لمبا اور سامنے کا سِرا چابک نُما ہوتا ہے

whipster

چست و چالاک شخص

whipstock

کوڑے کی ہتھی یا دستہ۔.

whoopee cushion

ربڑ کا گدا جس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے۔.

whiffy

بَدبُو دار

whiffletree

جوا

whopper

whopping

whiff

بَھپْکا

whooping cough

کالی کھانسی

whooping crane

شمالی امریکا کی ایک بڑی کونج جو زیادہ تر سفید ہوتی ہے جو اب ناپید ہوتی جارہی ہے.

whiffet

غیر اہم آدمی

whiffle

(ہوا کا) دھیمے دھیمے چلنا، سنکنا یا سرسرانا۔.

whiffler

بات پھیر جانے والا

whiffing

پھونک

whoopee

بول چال: اہا ہا ہا ، انتہائی خوشی کا اظہار.

whooper

نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.

whoops

بول چال: ارے توبہ ، تعجب یا اعتذار کے طور پر ، خصوصاً جب صریحاً کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

vhf

very high frequency ( ریڈیائی لہریں جن کاتعدّد ۳۰ تا ۳۰۰ میگا ہرٹز اور طو ل موج ۱ تا ۱۰ میٹر ہوتا ہے).

وا حَیف

افسوس ہے ، ہائے افسوس ۔

وہی اپنا جو اپنے کام آئے

جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے

وَحی پَہُنچانا

پیغام الٰہی نبیوں تک لانا ۔

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

وَہی پُھول جو مَہیش چَڑھیں

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

whap کے لیے اردو الفاظ

whap

whap کے اردو معانی

فعل

  • زور سے مارنا
  • پٹائی کرنا
  • بری طرح سے ہرانا
  • باہر نکالنا

فعل لازم

  • زور دار آواز

whap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ज़ोर से मारना
  • पिटाई करना
  • बुरी तरह से हराना
  • बाहर निकालना

अकर्मक क्रिया

  • ज़ोर-दार आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whap)

نام

ای-میل

تبصرہ

whap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone