تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویاپ" کے متعقلہ نتائج

ویاپ

کام ، پیشہ ؛ بیوپار ، بیوہار ، تجارت ؛ مشق ، کسرت ؛ محنت و مشقت ؛ کام ، فعل

وَیاپَک

حاوی ، محیط ، پھیلا ہوا ؛ پھیلنے والا ؛ بھرپور ؛ وسیع ؛ سالم ۔

وَیاپَنا

किसी में समाना।

ویاپاری

بیوپاری، مصروف، کام کرنے والا، لین دین کرنے والا، کاروباری، تاجر، سوداگر

ویاپار

فعل، عمل، کام

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

واپی

ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)

ویان

بدن کی پانچ روحوں یا ہواؤں میں سے ایک، جو تمام جسم میں ساری اور جسم کو سہارے ہوئے ہے، نفس مرطوب

ویْاس

مشرقی پنجاب کے ایک دریا کا نام

ویام

لمبائی کی ایک ناپ، دونوں ہاتھوں کو جہاں تک ھو سکے پھیلانے پر ایک ہاتھ کی انگلی کے سرے سے دوسرے ھاتھ کی انگلی کے سرے تک

وِیام

इन्द्रिय-निग्रह। संयम।

وَیار

ہوا ، باد

وِلاپ

رونا، چیخنا، پیٹنا، نوحہ کرنا، شکایت کرنا، شکوہ کرنا، رنج وغم کے الفاظ یا باتیں، آہ، نالہ، واویلا

وَیال

مست ہاتھی

وِیاہ

بیاہ، شادی

اردو، انگلش اور ہندی میں ویاپ کے معانیدیکھیے

ویاپ

vyaap•व्याप

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ویاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام ، پیشہ ؛ بیوپار ، بیوہار ، تجارت ؛ مشق ، کسرت ؛ محنت و مشقت ؛ کام ، فعل

Urdu meaning of vyaap

  • Roman
  • Urdu

  • kaam, peshaa ; vypaar, biivhaar, tijaarat ; mashq, kasrat ; mehnat-o-mashaqqat ; kaam, pheal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone