تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِثار" کے متعقلہ نتائج

وِثار

۱۔ لباس جو کسی لباس کے اوپر سے پہنا جائے (شمار کی ضد) ۔

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وِچار

عقل، تمیز، سمجھ، شعور

وِجار

بچو، لکڑبگھا، لومڑی وغیرہ کا بل شیر، بھیڑیے کا مسکن جھاڑی، وادی میں سیلاب سے پیدا ہونے والا گڑھا

وِکار

بدنمائی، خرابی، نقص، بُرائی، بکار

وِہار

سیریا تفریح کے لئے چلنا، ٹہلنا، ہوا کھانا، سیرکرنا، تفریح، پھرنا، تفریح کی جگہ، پارک، کھیل، تماشا، بہار، محل، شانہ، مونڈھا، صوبہ بہار

وَسُورا

دکھ ، رنج ، تکلیف ؛ بے میل ۔

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

وَیار

ہوا ، باد

وثاق

قید، بندش، حبس رسّی، بندھن، پٹی، زنجیر نیز باندھنے کی چیز

ویسَر

گدھا، خچر، استر

واسَر

دن، باری، ایک ناگ کا نام، وہ گھر، جس میں مرد اور عورت شادی ہونے کے بعد پہلی رات کو رہتے ہیں

وِچار دھارا

خیالات کی رو، رجحان ِطبع، ذہنی میلان

بُدْھ واسَر

رک : بدھ وار .

اردو، انگلش اور ہندی میں وِثار کے معانیدیکھیے

وِثار

visaar•विसार

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

وِثار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ لباس جو کسی لباس کے اوپر سے پہنا جائے (شمار کی ضد) ۔
  • ۲۔ نرم بستر ، قالین یا تکیہ

شعر

Urdu meaning of visaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ libaas jo kisii libaas ke u.upar se pahna jaaye (shumaar kii zid)
  • ۲۔ naram bistar, qaaliin ya takiya

English meaning of visaar

Noun, Masculine

  • a soft carpet, pillow or upper garment

विसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो वस्त्र जो किसी वस्त्र के ऊपर से पहना जाये, नर्म बिस्तर, क़ालीन या तकिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِثار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِثار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone