تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وثاق" کے متعقلہ نتائج

وثاق

قید، بندش، حبس رسّی، بندھن، پٹی، زنجیر نیز باندھنے کی چیز

وِساق

وسق (رک) کی جمع ۔

وِثاقی

وفاداری کا عہد کرنے والا ؛ پکا ۔

وَثاقت

صحت، راستی، استواری، مضبوطی، پختگی، ثابت قدمی

واثِق

مضبوط، پکا، مستحکم نیز مستقل

وَثُوق

بھروسا، اعتماد، اعتبار، یقین

وَُثُوق

وَثِیق

مستحکم ، ٹھوس ، مضبوط ، استوار ۔

وَثق

اعتماد، بھروسہ، عزم، یقین، خود اعتمادی

وَثایِق

رک : وثائق جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَثائِق

۔(ع) مذکر۔وثیقہ کی جمع۔

واسُکَو

رک : واسک .

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وُثْقےٰ

وَثِیقَہ

معاہدہ نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ، دستاویز، سند، تمسک، لکھت، عہد، پیمان نیز اُستواری، اعتماد، بھروسا

اردو، انگلش اور ہندی میں وثاق کے معانیدیکھیے

وثاق

vasaaq•वसाक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَثَقَ

  • Roman
  • Urdu

وثاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قید، بندش، حبس رسّی، بندھن، پٹی، زنجیر نیز باندھنے کی چیز
  • معاہدہ کرنا، عہد کرنا، شرط لگانا، مقرر کرنا
  • وفاق
  • گھر، جائے قیام، ٹھہرنا، قیام کرنا، وقفہ، دوران، حرم سرا، مکان

Urdu meaning of vasaaq

  • Roman
  • Urdu

  • qaid, bandish, habs rassii, bandhan, paTTii, zanjiir niiz baandhne kii chiiz
  • mu.aahidaa karnaa, ahd karnaa, shart lagaanaa, muqarrar karnaa
  • vafaaq
  • ghar, ja-e-qiyaam, Thaharnaa, qiyaam karnaa, vaqfaa, dauraan, haramasraa, makaan

English meaning of vasaaq

Noun, Feminine

  • string, cord, a ligature, a vinculum, a tie, fastening
  • agreement, entering into a compact or confederacy (with), pledging (one's) faith

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وثاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وثاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone