تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرْقَہ" کے متعقلہ نتائج

غَرْقَہ

ڈوبا ہوا، غرق شدہ، غریق

غَرْقَۂ خُوں

खून में डूबा हुआ।

غَرْقاب

گرداب، بھنور، ورطہ

غَرْقاب کَرنا

ڈبونا .

غَرْقاب ہونا

ڈوبنا، ڈوب جانا

غَرْقاب وادی

(جغرافیہ) گلیشیئر کے عمل سے بننے والی تنگ اور گہری وادی جس میں سمندر کا پانی بھرا ہوتا ہے یا سمندر کی وہ لمبی اور پتلی شاخ جو پہاڑوں کے درمیان واقع ہو .

غَرْقابی

ڈوبنا، غرق ہونا

غَرْقانا

غرق کرنا

غُرْکانا

ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا .

غَرْق

ڈوبنا، پانی کا سر سے گزر جانا

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں، ڈوبنے والا، ڈوبا ہوا

غُرْفَہ

اوپر کا کمرہ، کوٹھری، بالا خانہ، بالا خانے کا برآمدہ

غَرَّہ

فریب خوردہ، مغرور، تنک مزاج

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غَرْق کَرْنا

ڈبونا، تباہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْقَہ کے معانیدیکھیے

غَرْقَہ

Garqa•ग़र्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَرِقَ

  • Roman
  • Urdu

غَرْقَہ کے اردو معانی

صفت

  • ڈوبا ہوا، غرق شدہ، غریق

Urdu meaning of Garqa

  • Roman
  • Urdu

  • Duubaa hu.a, Garq shuudaa, Gariiq

English meaning of Garqa

Adjective

ग़र्क़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • डूबा हुआ, निमग्न

غَرْقَہ کے قافیہ الفاظ

غَرْقَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

غرقہ اول مفتوح۔ اس لفظ میں ہائے ہوز مصدری ہے۔ لیکن اردو کی حد تک ’’غرق‘‘ اور’’غرقہ‘‘ کے معنی ایک ہیں۔ غالب ؎ جو ہوا غرقۂ مے بخت رسا رکھتا ہے سر سے گذرے پہ بھی ہے بال ہما موج شراب

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone