تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْدی" کے متعقلہ نتائج

وَحْدی

جو ایک ہو ، واحد ۔

وَحْدی کَثری اِضافَت

(الجبرا) دو متغیرہ مقداروں کا ایسا تعلق کہ ایک میں تغیر سے دوسرے میں تغیر لازم آتا ہے

وَحْدی اِضافَت

(منطق) وہ اضافت جس کے حیطہ اور عکس حیطہ میں ایک سے زائد حدود داخل نہ ہوں ، غیر تفاعلی اضافت ۔

وَحْدِیَہ

وحدیت (رک) کا ماننے والا ؛ وحدت کا عقیدہ رکھنے والا گروہ یا جماعت ۔

وَحْدِیَت

وحدت کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکتائی، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)

وَحْدِیَتی

وحدیت (رک) کا ماننے والا ، توحید کا قائل نیز وحدیت سے متعلق یا منسوب ۔

وَحْدِیَت پَرَستی

ذاتِ واحد کی عبادت ، ایک خدا کی پرستش نیز خالق کائنات کو ایک ماننے کا نظریہ ۔

وَحْدَۃ

وَحْدَہٌ

وہ (اﷲ) ایک ہے (عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) ۔

وَحِید

تنہا، اکیلا، یکتا، یگانہ، بنیادی، اصلی، واحد،

وَحَد

اکیلا ہونا ، ایک ہونا ؛ اکیلا ، جدا ، واحد

وَحْی

(کنایۃً) وہ کلام جس سے انکار کرنے کی گنجائش نہ ہو

وَحْشی

اجنبی ، غیر مانوس

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَحدَہٗ

وہ اکیلا ہے، وہ تنہا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْدی کے معانیدیکھیے

وَحْدی

vahdii•वहदी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَحْدی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جو ایک ہو ، واحد ۔

Urdu meaning of vahdii

  • Roman
  • Urdu

  • jo ek ho, vaahid

English meaning of vahdii

Noun, Adjective, Masculine

  • single, one, alone, only

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone