تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْدِیَت" کے متعقلہ نتائج

وَحْدِیَت

وحدت کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکتائی، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)

وَحْدِیَتی

وحدیت (رک) کا ماننے والا ، توحید کا قائل نیز وحدیت سے متعلق یا منسوب ۔

وَحْدِیَت پَرَستی

ذاتِ واحد کی عبادت ، ایک خدا کی پرستش نیز خالق کائنات کو ایک ماننے کا نظریہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْدِیَت کے معانیدیکھیے

وَحْدِیَت

vahdiyatवहदियत

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فلفسہ نفسیات

  • Roman
  • Urdu

وَحْدِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وحدت کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکتائی، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)
  • (نفسیات) یہ نظریہ کہ ذہن اور جسم بنیادی طور پر ایک ہی چیز کے دو پہلو ہیں اور ان میں کوئی تفاوت نہیں ہے

Urdu meaning of vahdiyat

  • Roman
  • Urdu

  • vahdat (ruk) kii haalat, ek hone kii kaifiiyat, yaktaa.ii, yagaangat niiz (falasfaa) ye nazariya ki haqiiqat buniyaadii taur par ek hii hai aur ashyaa ka zahuur mahiz fareb nazar hai (kasartiit kii zid)
  • (nafasiyaat) ye nazariya ki zahan aur jism buniyaadii taur par ek hii chiiz ke do pahluu hai.n aur un me.n ko.ii tafaavut nahii.n hai

वहदियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वहदत की हालत, एक होने की स्थिति, यक्ता अर्थात एक होने का भाव, यगानगत अथवा (दर्शनशास्त्र) यह दृष्टिकोण कि हक़ीक़त बुनियादी तौर पर एक ही है और पदार्थ का प्रकट होना कोवल आँखों का धोखा है (कसरतियत का विलोम)
  • (मनोविज्ञान) यह दृष्टिकोण कि ज़ेहन और जिस्म बुनियादी तौर पर एक ही चीज़ के दो पहलू हैं और उनमें कोई फ़र्क नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَحْدِیَت

وحدت کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکتائی، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)

وَحْدِیَتی

وحدیت (رک) کا ماننے والا ، توحید کا قائل نیز وحدیت سے متعلق یا منسوب ۔

وَحْدِیَت پَرَستی

ذاتِ واحد کی عبادت ، ایک خدا کی پرستش نیز خالق کائنات کو ایک ماننے کا نظریہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْدِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْدِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone