تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدَہٗ" کے متعقلہ نتائج

وَحدَہٗ

وہ اکیلا ہے، وہ تنہا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے

وَحْدَہٌ

وہ (اﷲ) ایک ہے (عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) ۔

وَحْدَہٗ لا شَرِیکَ لہٗ

خدا ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں

وحدہ لا شریک

خدائے تعالیٰ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں

وُحدان

واحد (رک) کی جمع

وَحدانی

توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا

وَحدانِیَہ

وحدانیت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یکتائی کا ، باہم ایک ہونے کا ۔

وَحدانِیَت

اکیلا ہونے کی حالت، واحد ہونا، اکیلاپن، یکتائی

وَحدانی حُکُومَت

رک : وحدانی طرز حکومت ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحدانی خُطُوط

parentheses, round brackets ()

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

وَحدانِیَّت کا اِیمان لانا

خدا کو ایک جاننا اور ماننا

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدَہٗ کے معانیدیکھیے

وَحدَہٗ

vahdahuu•वहदहू

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

وَحدَہٗ کے اردو معانی

  • وہ اکیلا ہے، وہ تنہا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے

Urdu meaning of vahdahuu

  • Roman
  • Urdu

  • vo akelaa hai, vo tanhaa hai aur is ka ko.ii shariik nahii.n hai

English meaning of vahdahuu

  • he is one, he is alone and has no partner

वहदहू के हिंदी अर्थ

  • वह अकेला है, वह अकेला है और उसका कोई साथी नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدَہٗ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدَہٗ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone