تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واضِح کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

واضِح کَرْنا

ظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، اچھی طرح سمجھا دینا، صاف صاف کہنا، جتانا، کھولنا

مِثال سے واضِح کَرنا

دلیل کے لیے کوئی نمونہ پیش کرنا تاکہ بات سمجھ میں آئے

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

واقِف کَرنا

آگاہ کرنا، روشناس کرنا، بتانا، علم میں لانا

واقِع کَرنا

رکھنا ، لگانا ، قائم کرنا ۔

وائِٹ کَرنا

سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

واصِل کَرنا

ملانا، جوڑنا، متصل کرنا

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

واقِف کارانَہ

واقف کار کے سے انداز میں ، جاننے والوں کی طرح ؛ رازدارانہ ۔

واصِل باقی کَرنا

حساب کی کمی بیشی بیان کرنا یا دور کر کے میزان برابر کرنا

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں واضِح کَرْنا کے معانیدیکھیے

واضِح کَرْنا

vaazeh karnaa•वाज़ेह करना

محاورہ

مادہ: واضِح

  • Roman
  • Urdu

واضِح کَرْنا کے اردو معانی

  • ظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، اچھی طرح سمجھا دینا، صاف صاف کہنا، جتانا، کھولنا

Urdu meaning of vaazeh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir karnaa, tafsiil se bataanaa, achchhii tarah samjhaa denaa, saaf saaf kahnaa, jataanaa, kholana

English meaning of vaazeh karnaa

  • to explain, elucidate, give in detail, to make clear, clarify, point out

वाज़ेह करना के हिंदी अर्थ

  • प्रकट करना, विस्तार से बताना, अच्छी तरह समझा देना, साफ़ साफ़ कहना, जताना, खोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واضِح کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واضِح کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone