تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائِٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وائِٹ کَرنا

سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔

وِٹو کَرنا

کسی پیش کردہ دستور یا تجویز کو خصوصی اختیار کے تحت رد کرنا (خصوصاً) اقوام متحدہ کے اجلاس میں بڑی طاقتوں کا حق ِتنسیخ استعمال کرنا ۔

وِیٹو کَرنا

نامنظور کرنا ، کسی قانون یا قرار داد کو رد کرنا ، مسترد کر دینا ۔

ہائے وائے کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا، نالہ و فریاد کرنا ، رونا پیٹنا نیز درد سے کراہنا ۔

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

راج وَٹ کَرْنا

حکومت کرنا .

واقِف کَرنا

آگاہ کرنا، روشناس کرنا، بتانا، علم میں لانا

واقِع کَرنا

رکھنا ، لگانا ، قائم کرنا ۔

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

واصِل کَرنا

ملانا، جوڑنا، متصل کرنا

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

واصِل باقی کَرنا

حساب کی کمی بیشی بیان کرنا یا دور کر کے میزان برابر کرنا

وِکِٹ حاصِل کَرنا

(کرکٹ) کھیل کے دوران باؤلر کا کسی ّبلے باز کو آؤٹ کرنا

وارَنٹ جاری کَرنا

(قانون) کسی کی گرفتاری کا حکم جاری کرنا

وِکِٹ کِیپَری کَرنا

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وائِٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

وائِٹ کَرنا

white karnaa•वाइट करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وائِٹ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔

Urdu meaning of white karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • safaid karnaa, syaah dhan ko safaid karnaa ; naajaayaz maal-o-daulat ko jaayaz karnaa

वाइट करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सफ़ैद करना, स्याह धन को सफ़ैद करना , नाजायज़ माल-ओ-दौलत को जायज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائِٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائِٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone