تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واصِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

واصِل کَرنا

ملانا، جوڑنا، متصل کرنا

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

واصِل باقی کَرنا

حساب کی کمی بیشی بیان کرنا یا دور کر کے میزان برابر کرنا

وَصْل کَرنا

ملانا، جوڑنا، آپس میں چسپاں کرنا، باہم پیوست کرنا

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

وُصُول کَرنا

لینا، پانا، حاصل کرنا

وَصل حاصِل کَرنا

(لفظاً) ملنا، مل جانا، ملاقات ہو جانا نیز ہم بستری ہونا، مجامعت ہونا، معشوق سے مباشرت ہونا

وُصُول کَرانا

وصولی کرنا کا متعدی

وُصُول کَرنے والا

وہ شخص جو روپیہ وصول کرے ، وہ شخص جو حاصل کرے ، جس نے حاصل کیا ہو

وَسِیلہ کَرنا

سہارا بنانا

وَسِیلَہ کَرنا

رک : وسیلہ بنانا ۔

باقی وَصول کَرنا

collect the arrears

نَقدی وُصُول کَرنا

رقم حاصل کرنا ، روپے لینا ۔

چَوتھ وَصُول کَرنا

extort money

ہَرجَہ وُصُول کَرنا

ہرجانے کی رقم لینا ، نقصان وصول کرنا ، جرمانہ وصول کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واصِل کَرنا کے معانیدیکھیے

واصِل کَرنا

vaasil karnaa•वासिल करना

محاورہ

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

واصِل کَرنا کے اردو معانی

  • ملانا، جوڑنا، متصل کرنا
  • (تصوف) خدا سے ملانا، اﷲ تک پہنچانا
  • ملاپ کرانا، ملاقات کرانا
  • پہنچانا (خصوصاً ثواب)

Urdu meaning of vaasil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, jo.Dnaa, muttasil karnaa
  • (tasavvuf) Khudaa se milaana, allaah tak pahunchaanaa
  • milaap karaana, mulaaqaat karaana baadashaah ne dono.n aashiq-o-maashuuq ko baaham vaasil kiya
  • pahunchaanaa (Khusuusan savaab)

वासिल करना के हिंदी अर्थ

  • मिलाना, जोड़ना, मुत्तसिल करना
  • (सूफ़ीवाद) ख़ुदा से मिलाना, अल्लाह तक पहुँचाना, इश्वर तक पहुँचाना
  • मिलाप कराना, मुलाक़ात कराना, भेंट कराना
  • पहुँचाना (विश्ष रूप से पुण्य)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واصِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واصِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone