تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

دَلِیل وارِدْ کَرْنا

تاویل کرنا، ثبوت لانا

وِرْد کَرْنا

(کسی کام کا) معمول باندھنا، عادت ڈالنا

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وار کَرنا

حملہ کرنا، چوٹ کرنا، ضرب لگانا

وارا کَرنا

لگاتار وارنا

واری کَرنا

وارنا پھیرنا ، صدقے کرنا ، قربان کرنا ۔

وار رَد کَرنا

کسی کے حملے کو روکنا، وار خالی کرنا، وار بے کار کرنا، حملہ یا ضرب نہ ہونے دینا

وُرُود کَرنا

وارد ہونا ، آنا ، اترنا ، داخل ہونا.

وِرْدِ زُباں کَرنا

ازبر کرنا، یاد کرنا، بار بار پڑھنا، ہمیشہ بولتے رہنا، وظیفہ کرتے رہنا

زَبانی وِرْد کَرْنا

بار بار پڑھنا یا دُہرانا

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وِہار کَرنا

بہار کرنا، ٹہلنا، چہل قدمی کرنا، ہوا کھانا

وا شُد کَرنا

شگفتہ ہونا، کھلنا

وَعدَہ وَعِید کَرنا

ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، آج کل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِد کَرنا کے معانیدیکھیے

وارِد کَرنا

vaarid karnaa•वारिद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وارِد کَرنا کے اردو معانی

  • عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of vaarid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.id karnaa, zaahir karnaa (bila.umuum etraaz, shubhe ya savaal ke saath mustaamal

वारिद करना के हिंदी अर्थ

  • लागु करना, थोपना, ज़ाहिर और प्रकट करना (आमतौर पर आपत्तियों, शंकाओं या प्रश्नों के साथ प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone